بلدیہ شرقی کی لائبریریوں میں قارئین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرینگے، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا خالد بن ولید ہاکی گراؤنڈ اور لائبریری کا معائنہ شفیع محمد دہلوی لائبریری کی تزئین وآرائش اور ہاکی گراؤنڈ کا معائنہ کیا گیا بلدیہ شرقی کی لائبریریوں میں قارئین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرینگے، رحمت اللہ شیخ مطالعے کے رحجان کو بڑھانے کیلئے لائبریریوں میں جدت لانی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں پارکوں کی بہتری، ماحول کی بہتری کی ضمانت ہے، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا پارکوں کا معائنہ پارکوں کے معائنے کے دوران ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت پارکوں کی صورتحال بہتر بنا کر عوام کو گھر کے نزدیک تفریحی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کیلئے شجرکاری کے ساتھ پارکوں کی صورتحال مزید پڑھیں

دعا زہرا کیس میں بڑی پیشرفت، نکاح خواں گرفتار

کراچی سے لاہور آکر شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق دعا زہرا کے نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قاری غلام مصطفیٰ حسن مزید پڑھیں

وزیراعظم کو سازش کے ذریعے نکالا گیا تو قوم سڑکوں پر نکل آئی: عمران خان

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکھٹا کردیا گیا، یہ بڑے بڑے مافیاز لوگوں کا خون چوستے ہیں، ہم ایک قوم بن کر ان کا مقابلہ کریں گے اور انہیں شکست دیں گے، ہم نے نکل کر سازش کرنے والوں کو بتانا ہے مزید پڑھیں

25 کروڑ کا فنڈ ٹھکانے لگادیا گیا

بلدیہ کورنگی میں کرپشن کے ریکارڈ پامال 25 کروڑ کا فنڈ ٹھکانے لگادیا گیا ترقیاتی کاموں سے محروم ضلع مزید تباہی کے دہانے پر پہنچنے لگا واجبات کے منتظر ملازمین دلوں پر پتھر رکھنے پر مجبور بنادئیے گئے کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ کورنگی منتخب نمائندگان کے دور سے کرپشن کا مرکز بنا ہوا تھا اس روایت مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے تدریسی مراکز کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا اسکول وترقیاتی کاموں کا معائنہ بلوچ کالونی میں اسکول کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن تدریسی مراکز کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں، رحمت اللہ شیخ بلوچ کالونی ایلیمینٹری اسکول زبوں حالی سے بہتری کی جانب گامزن ہے، رحمت اللہ شیخ ترقیاتی مزید پڑھیں

شکر ہے سپریم کورٹ نے آج لوٹوں کے ووٹ کو رد کردیا، عمران خان کا ردعمل

کوہاٹ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ جلسہ گاہ میں پوری طرح لائٹیں نہیں اور تعداد ٹھیک انداز میں پتہ نہ چلنے کا مجھے افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے لگی ہیں، امپورٹڈ حکومت خوف زدہ ہے، جدھر سے ان کی حکومت بنی ان کا مزید پڑھیں

بلدیہ عظمی کراچی اور ڈی ایم سیز بارشوں کے منتظر

جون میں مون سون سیزن کے تحت بارشوں کا امکان بلدیہ عظمی کراچی اور ڈی ایم سیز بارشوں کے منتظر نالہ صفائ کے کام اپنے جوبن پر ہوتے دکھائی نہیں دے رہے ہیں رواں مالی سال تکمیل کی جانب گامزن ہے اس سے قبل نالہ صفائی کے کام مکمل کئے جاسکتے ہیں کراچی میں بلدیہ مزید پڑھیں

محکمہ کالج ایجوکیشن نے چھٹیوں، تبادلوں وتقرریوں پر پابندی عائد کی ہے

سندھ کے دیگر شہروں میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے افسران وعملے کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی الیکشن کے نتائج آنے تک ملازمین چھٹیاں نہیں کرسکتے تبادلوں وتقرریوں پر بھی پابندی عائد کردی گئ الیکشن کمیشن کی مرضی کے بغیر کسی قسم کی چھٹیاں نہیں کی جاسکتیں سکھر، لاڑکانہ، شہیدبینظیرآباد، مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں بلاوجہ سڑکوں کی کھدائی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے، رحمت اللہ شیخ

ضلع شرقی میں سڑکوں کی صورتحال بہترکرنے کا عمل جاری ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا سڑکوں کے کاموں کا معائنہ سڑکوں کے نیٹ ورک کو بہترکرنے کیلئے بڑے پیمانے پر کام سر انجام دئیے گئے ہیں، رحمت اللہ شیخ ضلع شرقی میں معیاری ترقیاتی کاموں کی روایت قائم کردی ہے، رحمت اللہ شیخ مزید پڑھیں