محکمہ کالج ایجوکیشن نے چھٹیوں، تبادلوں وتقرریوں پر پابندی عائد کی ہے

سندھ کے دیگر شہروں میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے افسران وعملے کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی

الیکشن کے نتائج آنے تک ملازمین چھٹیاں نہیں کرسکتے

تبادلوں وتقرریوں پر بھی پابندی عائد کردی گئ

الیکشن کمیشن کی مرضی کے بغیر کسی قسم کی چھٹیاں نہیں کی جاسکتیں

سکھر، لاڑکانہ، شہیدبینظیرآباد، میرپورخاص، کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا جاچکا ہے

ان ہی شہروں میں کالج ایجوکیشن نے چھٹیوں، تبادلوں وتقرریوں پر پابندی عائد کی ہے

محکمہ کالج ایجوکیشن کے تمام اہم افسران کو اس حوالے سے خطوط ارسال کر دئیے گئے ہیں

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں