عدالت کا دعا زہرہ کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی کی درخواست پر عدالتی کارروائی میں پیش ہونے کے لیے ان کی بیٹی کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کروانے کیلئے اپنی پوری کوشش کریں گے: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلی کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاوں۔ بلاول ہاؤس میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کی قیادت میں ارکان سے ملاقات کے دوران آصف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم پاکستان پر خوف کے سائے

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم پاکستان پر خوف کے سائے جماعت اسلامی اور ٹی ایل پی کا بلدیاتی انتخابات میں اپ سیٹ کرنے کا امکان بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی اصل وجہ انتخابات میں ناکامی کا خوف ہے دیگر سیاسی جماعتیں بھی جماعت اسلامی اور ٹی ایل پی سے خوفزدہ ہیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیاتی مزید پڑھیں

رین ایمرجنسی کے دوران کراچی کی اہم سڑک واٹر بورڈ کے رحم وکرم پر ہے

یونیورسٹی روڈ پر برسات سے قبل واٹر بورڈ کی نااہلی برسات کی صورت میں بلدیہ شرقی کا پلان ناکام ہونے کا امکان وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب مین یونیورسٹی روڈ پر سیوریج سسٹم بہہ نکلا گندے پانی کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام برسات کی صورت میں یونیورسٹی روڈ پر پانی جمع ہونا مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ ومیونسپل کمشنر فہیم خان نے افسران کو متوقع برسات سے نمٹنے کی ہدایات

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ ومیونسپل کمشنر فہیم خان نے افسران کو متوقع برسات سے نمٹنے کی ہدایات کراچی(پ ر) کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے برسات کی مزید پیشن گوئ کے بعد بلدیہ شرقی دوبارہ متحرک ہے جس پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ اور میونسپل کمشنر فہیم خان کی ہدایت مزید پڑھیں

ایلون مسک اور ٹوئٹر کے مقدمے کا ٹرائل کب شروع ہوگا؟

امریکی عدالت نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ توئٹر کی ایلون مسک کے خلاف دائر درخواست پر مقدمے کا آغاز اکتوبر میں شروع کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ ٹوئٹر نے چند روز قبل امریکی ریاست ڈیلاور کی چانسلری عدالت میں ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ایلون مسک مزید پڑھیں

بلدیہ کیماڑی میں نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کارلایا جائے، فیض محمد شیخ

بلدیہ کیماڑی میں نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کارلایا جائے، فیض محمد شیخ کراچی(پ ر) ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ کیماڑی فیض محمد شیخ نے کہا ہے کہ بلدیہ کیماڑی میں نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے تمام تر دستیاب مزید پڑھیں

نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ معاملہ واپس پارلیمنٹ کو جائے گا، نیب قانون پرحکم امتناع مزید پڑھیں

بلدیاتی امیدوار کوڈ آف کنڈکٹ کی پابندی نہیں کرینگے تو کاروائی کی جائے گی

بلدیاتی انتخابات کی آمد نزدیک 24 جولائی کو منعقدہ بلدیاتی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانا شروع کر دیا بلدیاتی امیدواروں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کڑی نگرانی کراچی کو بدنمائ کا شکار کرنے والے عمل کی بھی بیخ کنی کراچی سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی ماہانہ فکس شیئر ہولڈرز ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے رویوں کے باعث افسران کا عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بلدیہ عظمیٰ کراچی ماہانہ فکس شیئر ہولڈرز ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے رویوں کے باعث افسران کا عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ عظمی کراچی کی منتخب قیادت آنے سے پہلے ہی (کے ایم سی) گڑ بڑ گٹالے اور بیڈ گورننس کی عملی مثال بن چکی ہے جہاں جونیئراور کم مزید پڑھیں