یونیورسٹی روڈ پر برسات سے قبل واٹر بورڈ کی نااہلی
برسات کی صورت میں بلدیہ شرقی کا پلان ناکام ہونے کا امکان
وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب مین یونیورسٹی روڈ پر سیوریج سسٹم بہہ نکلا
گندے پانی کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام
برسات کی صورت میں یونیورسٹی روڈ پر پانی جمع ہونا یقینی
بغیر برسات کے سیوریج کا گندا پانی سڑک پر بہہ رہا ہے
ٹریفک اہلکار ٹریفک کی روانی کیلئے موجود
واٹر بورڈ کے افسران وعملہ خدمات کی فراہمی سے غافل
سندھ حکومت کے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے فوکل پرسن بھی صورتحال سے ناواقف
رین ایمرجنسی کے دوران کراچی کی اہم سڑک واٹر بورڈ کے رحم وکرم پر ہے
شہریوں کی یونیورسٹی روڈ پر سیوریج اوور فلو دور کرنے کی گزارش
برسات سے قبل سیوریج اوور فلو کسی طرح اچھا نہیں ہے، شہری
برسات ہوئ تو اردو یونیورسٹی سے نیپا تک سڑک ڈوب جائے گی، شہری
سندھ حکومت برسات سے قبل سیوریج اوور فلو کے واقعات کی روک تھام کرے، شہری



