سردی عروج پرآئی نہیں اورگیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی، شیری رحمان کی تنقید

پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں گیس لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شیری رحمان کا کہنا تھاکہ سردی عروج پرآئی نہیں اورگیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی، گیس کی قیمت میں 350 فیصد اضافے کے بعد بھی ملک کوبدترین گیس بحران کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

چائے پینے کی عادت فالج اور دماغی تنزلی کے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے

اگر آپ چائے پینا پسند کرتے ہیں تو اس کے وہ فوائد ضرور پسند آئیں گے جو ایک نئی تحقیق میں دریافت ہوئے ہیں۔ درحقیقت چائے یا کافی پینے کی عادت فالج اور دماغی تنزلی کے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بننے والے افسران کو نوازنے کا سلسلہ نہ رک سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بننے والے افسران کو نوازنے کا سلسلہ نہ رک سکا افسران کو نوازنے کے لیے اعلی سیاسی شخصیات اور سسٹم کے نام کا سہارا لیا جارہا ہے ایس بی سی اے کی انتظامیہ نے گزشتہ روز آصف رضوی او پہلےایس بی مزید پڑھیں

ن اور ق لیگ میں دوریاں کم، حمزہ شہباز چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کرنے اسپتال جاپہنچے

سیاست کے دوبڑے حریف مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق میں دوریاں کم ہونے لگیں، شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کرنے اسپتال جاپہنچے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی لاہور کے مقامی اسپتال میں جا کر عیادت کی۔ مزید پڑھیں

ملير کے منتخب نمائندوں کی تسلیاں جھوٹی نکلیں

کراچی: ملير کے منتخب نمائندوں کی تسلیاں جھوٹی نکلیں, عوامی خدشات و احتجاج کے باوجود سندھ حکومت بضد, ایکسپریس وے کا پرانے روٹ پر کام شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی طرف سے اعلانیہ ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر باقاعدہ شروع کرنے کے لئے منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے گذشتہ مزید پڑھیں

پاکستان کو اگر خطرہ ہے تو شیخ رشید سے ہے: سید خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگر خطرہ ہے تو شیخ رشید سے ہے۔ سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ اس مرتبہ ہم پشاور میں یوم تاسیس میں منائیں گے اور صوبہ خیبرپختونخوا میں زبردست پاور شو ہو گا۔ رکن قومی اسمبلی نے الزام عائد مزید پڑھیں

ہواوے کا امریکی پابندیوں سے مقابلے کیلئے نیا منصوبہ

ہواوے نے امریکی پابندیوں کے بعد پہلے قدم کے طور پر اپنے اسمارٹ فون بزنس کو بچانے کے لیے آنر برانڈ کو خود سے الگ کردیا تھا۔ اب چینی کمپنی نے تھرڈ پارٹی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ فون ڈیزائن کرنے پر غور شروع کردیا ہے جن کو وہ کمپنیاں اپنے برانڈز کے طور پر فروخت مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے متنازع قوانین سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ کر لیا

اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی متنازع قوانین کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت منعقدہ ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں پی ڈی ایم کی رکن جماعتوں مزید پڑھیں

میڈیا میں پی ڈی ایم کے سہولت کار بیٹھے ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مک مکا ختم کرنے آئے تھے، اب ملک میں دوبارہ مک مکا واپس نہیں آئے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اسد عمر نے الزام عائد کیا کہ میڈیا میں پی ڈی مزید پڑھیں

کیا آپ سبز چائے کے ان فوائد سے واقف ہیں؟

سبز چائے کے متعلق ایک اور خاصیت سامنے آئی ہے جس کے مطابق اس نے چوہوں کی عمر میں اضافہ کیا اور ان میں عمررسیدگی کو روکنے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایجنگ یوایس نامی سائنسی جریدے میں ایک تحقیقی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سبزچائے میں قدرتی مزید پڑھیں