جمہوریت اور ارباب اختیار کا طرز حکومت

تحریر:فرقان شکیل فاروقی جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جسے آسان الفاظ میں عوام سے حکومت عوام کیلئے کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا آمریت کے برخلاف اس طرز حکمرانی میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں جمہوریت کی دو بڑی قسمیں ہیں: بلا واسطہ جمہوریت اور بالواسطہ جمہوریت بلاواسطہ جمہوریت میں قوم کی مرضی کا مزید پڑھیں

پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کے اقدامات اب ناگزیر ہے

رپورٹ:فرقان فاروقی سندھ حکومت کی جانب سے پلاسٹک بیگز کے بنانے اور استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئ ہے،عائد کردہ پابندی کے نوٹیفیکیشن میں یہ بھی عیاں کیا گیا ہے کہ کس سائز کے کتنے مائیکرونز کے پلاسٹک بیگز استعمال کئے جاسکیں گے ،پلاسٹک بیگز کے بنانے اور استعمال پر پابندی خوش آئند مزید پڑھیں

حکومت سندھ کو اقدامات اٹھانے ہونگے

رپورٹ:فرقان فاروقی ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللّہ خان کی نشان دہی درست دکھائ دے رہی ہے کراچی میں برساتوں کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا ہے جب بھی کراچی میں برسات ہوتی ہےکئ اہم شاہراہوں کے گٹر کے ڈھکن کھول دئیے جاتے ہیں جبکہ بعض جگہوں پر ڈھکن ہی غائب ہیں کراچی میں گزشتہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ماسٹر پلان کا ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ماسٹر پلان کا ازسر نو جائزہ لینے اور اسے مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی ذوالفقاربخاری، اسد عمر، چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیری جرم ثابت نہ ہونے پر رہا

نئی دہلی:  بھارت کی عدالت نے جیل میں 23 سال سے قید 4 کشمیریوں کو جرم ثابت نہ ہونے کی بنا پر رہا کردیا۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی کئی درد ناک اور بھیانک داستانیں رقم کی ہیں، کبھی معصوم اور نہتے افراد کو گولیوں سے نشانا بنایا ہے تو کبھی پیلٹ مزید پڑھیں

فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس:  فلسطینی صدر نے اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معاہدوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں مزید پڑھیں

چین کا مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

بیجنگ:  چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونائینگ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے صدر ٹرمپ کی ثالثی مزید پڑھیں

پی ایس پی رہنما مصطفی کمال کی نیب ریفرنس میں ضمانت منظور

کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنس میں سابق ناظم کراچی و پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو کلفٹن میں ساحل سمندر کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو وہ عدالت مزید پڑھیں

شہباز شریف سمیت 58 ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور:  متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر شہباز شریف سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے گزشتہ روز اجازت نہ ملنے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ کیا گیا جس پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، روحیل اصغر، ڈاکٹر اسد مزید پڑھیں