اولڈ از گولڈ

(اولڈ از گولڈ) ترتیب (نظام الدین) دوہزار اٹھارہ پانچ جولائی کو میں (تیس سال) پاٹ ٹائم کتب خانے کی ملازمت کرکے رٹائر ہوچکا ہوں , کتب خانے کی یہ ملازمت میرا جنون اور عشق تھا یہاں مطالعہ کے بیتے دنوں کو بھول جانا میرے لیئے ممکن نہیں تھا! لیکن رٹائر منٹ کے بعد میں نے مزید پڑھیں

اسلام دشمنوں کا بویا بیج درخت بن چکا ہے جڑ سے کاٹنے کے بجائے اسے مزید سینچا جارہا ہے

فرقہ واریت اور گروہی فرق آج بھی پاکستان کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں اسلام دشمنوں کا بویا بیج درخت بن چکا ہے جڑ سے کاٹنے کے بجائے اسے مزید سینچا جارہا ہے (تحریر: فرقان فاروقی) تاریخ گواہ ہے جب بھی پاک وہند کی دو قومی نظرئیے کی بنیاد پر بات ہوگی تو لکھا مزید پڑھیں

قابل تحسین کاوشیں۔ ٹیم ورک کے ایم سی بہتری کی راہ پر

ترقی صلاحیت اور قابلیت۔۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کی قابل تحسین کاوشیں۔ ٹیم ورک کے ایم سی بہتری کی راہ پر  تجزیہ نگار:رضوان احمد فکری کراچی میں گیارہ سو ارب کے پیکیج کی گونج کے بعد نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ اورٹھوس منصوبہ بندی کے ساتھ وفاق، صوبائی حکومت اور بلدیہ کراچی و دیگر اسٹیک ہولڈرز متحرک مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ تسلیم کر لیا گیا ہے کہ “طاقت ظلم کیلئے استعمال ہو تو درست ہے”

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطلب یہ تسلیم کر لیا گیا ہے کہ “طاقت ظلم کیلئے استعمال ہو تو درست ہے”تحریر: فرقان فاروقی طاقت کے حصول کیلئے ہمیشہ حکمت عملیاں اختیار کی جاتی رہی ہیں، امریکہ نے روس کی طاقت کو ایسے ہی نہیں توڑا تھا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ روس برقرار رہا تو مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی کا ایندھن۔۔۔۔۔۔۔۔کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی دعوت پایہ۔۔۔۔۔۔ترقی کے منصوبے

کراچی کی ترقی کا ایندھن۔۔۔۔۔۔۔۔کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی دعوت پایہ۔۔۔۔۔۔ترقی کے منصوبے  تجزیہ نگار:رضوان احمد فکری کراچی کی بربادی اور اسکے انفرا اسٹرکچر کی تباہی پر وفاق اور صوبائی حکومتیں 1100ارب کی رقم خرچ کرنے کا عندیہ دے چکی ہیں۔ بارشوں میں نکاسی آب اور نالوں پر تجاوزات کے مسائل مزید پڑھیں

ہم نہیں بھولیں گے سانحہ اے پی ایس

 ۔ ہم نہیں بھولیں گے سانحہ اے پی ایس تحریر ۔ نازیہ علی “پاکستان کی بیٹی”پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جو ہر سال 16 دسمبر کو ان معصوم اور بے گناہ بچوں کی یاد دلاتا ہے جو گھر سے اسکول تعلیم حاصل کرنے گئے تھے وہ نہیں جانتے تھے کہ انکی کتابیں اور مزید پڑھیں

لکھنے اور پڑھنے کا ملن

( لکھنے اور پڑھنے کا ملن ) (ترتیب) ( نظام الدین) خدا نے انسان کی زندگی میں ناخوشگوار کے ساتھ خوشگوار چیزیں بھی رکھی هیں: جیسے پھول کے ساتھ کانٹا صحت کے ساتھ بیماری زندگی کے ساتھ موت اس طرح زندگی میں پسندیده کے ساتھ ناپسندیده چیزوں کا ملن رکھا ہے : اس لیے انسان مزید پڑھیں

کچھی بستی

 کچھی بستی _ترتیب _ نظام الدیندو شخص ایک زمین پر کھڑے آپس میں لڑھ رہے تھے ۔ ایک درویش کا وہاں سے گز ہوا لڑنے کی وجہ معلوم کی ایک نے کہا یہ زمین جس پر میں کھڑا ہوں میری ہے دوسرے نے کہا یہ جھوٹ بولتا ہے یہ زمین میری ہے ۔ درویش بولے مزید پڑھیں

دعویدارِ مدینہ ریاستِ مدینہ میں عورت کو تحفظ دیجئیے

دعویدارِ مدینہ ریاستِ مدینہ میں عورت کو تحفظ دیجئیے تحریر:سیدہ فرحت العین ریاست ِ مدینہ میں بنتِ حوّا کا تحفظ ہی درحقیقت ریاستِ مدینہ کی ذمہ داری اور ترقی ہے۔ عورت ہر لحاظ سے محترم و معتّبر ہے چاہے وہ ماں ہو، بہن ہو، بیٹی ، بیوی ہو عورت کا فطری تقدس ، پاکیزگی اور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین،آئئ ایم ایف سے نالاں

سرکاری ملازمین،آئئ ایم ایف سے نالاں رپورٹ:فرقان فاروقی آئی ایم ایف کی شرائط کا ملبہ سرکاری ملازمین پر گرنے کے خدشات نے سرکاری ملازمین کو شدید غم وغصے کا شکار کر دیا ہے اور تذبذب کا شکار ہیں کہ نہ جانے کون سے گناہ ہیں جس کی سزا وقفے وقفے سے ان کو دینے کیلئے مزید پڑھیں