دوسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ روٹرڈیم میں کھیلےگئے میچ میں نیدرلینڈز نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 187 رنز کا ہدف دیا تھا جسے قومی ٹیم نے 34 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان 191 رنز بنا مزید پڑھیں

فٹبال کی بین الاقومی تنظیم فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے باعث بھارت فیفا انڈر 17 ویمنز ورلڈکپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا کہ وہ فٹ بال کے بھارتی ادارے آل انڈیا فٹ مزید پڑھیں

گرین شرٹس اورنیدر لینڈز کےدارمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

گرین شرٹس نے سیریز میں فتح پر نظریں جما لیں جب کہ نیدر لینڈز سے دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔روٹرڈیم میں منعقدہ پہلے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف نیدرلینڈز نے توقع سے زیادہ مزاحمت کرتے ہوئے فتح کا سفر مشکل بنایا،دوسرا میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا،سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے مزید پڑھیں

پی سی بی نے قومی ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ 4 سالوں کیلئے قومی ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا۔کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر بدستور سرفہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر بدستور سرفہرست ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں امام الحق دوسری اور فخر زمان کی گیارہویں پوزیشن ہے۔ ون ڈے بولرز میں نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ روٹرڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ابتداء میں قومی بیٹرز مشکلات کا شکار نظر آئے، اوپنر امام الحق 19 گیندوں پر محض 2 رنز بناکر پولین مزید پڑھیں

جشن آزادی سپورٹس گالا بابوسر: ہاکینگ میں رحمت نبی اور میراتھن ریس میں نظام الدین کی پہلی پوزیشن

ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی سپورٹس گالا بابوسر 2022 کی رنگا رنگ سرگرمیاں بابوسر میں جاری ہیں، ہاکینگ میں رحمت نبی کی پہلی پوزیشن جبکہ میراتھن ریس کا ٹائٹل نظام الدین نے اپنے نام کرلیا۔ جشن آزادی سپورٹس گالا کے دوسرے روز بابوسر میں میراتھن ,پولو,رسہ کشی,اور ہاکینگ کے مقابلے ہوئے، ڈپٹی کمشنر دیامر نے اولڈ بنگلو بابوسر پگڈنڈی مزید پڑھیں

پاکستان اور نیدرلینڈز ون ڈے سیریز؛ پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین سیریز کے پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج روٹرڈیم شہر میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو روٹرڈیم میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیم رینکنگ میں مزید پڑھیں

پب جی کھیلنے والوں میں یومیہ 80 ہزار کھلاڑیوں کا اضافہ

دنیا بھر میں ماردھاڑ سے مقبول ہوتے ہوئے گیم پب جی نے کئی ماہ قبل اپنے مفت ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے یومیہ 80 ہزار نئے کھلاڑی اس سے وابستہ ہو رہے اور 214 روز میں کل ایک کروڑ 70 لاکھ یوزر اس کا حصہ بن چکے ہیں۔ اس سال جنوری مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا نیدرلینڈز میں یوم آزادی کا جشن

قومی کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز میں یوم آزادی منایا، پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پرچم کشائی کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آزادی کی 75ویں سالگرہ یورپی ملک نیدرلینڈز میں منائی۔ قومی اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں موجود پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر مزید پڑھیں