Notice: Trying to access array offset on value of type bool in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/template-parts/content-single.php on line 14

گرین شرٹس اورنیدر لینڈز کےدارمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

گرین شرٹس نے سیریز میں فتح پر نظریں جما لیں جب کہ نیدر لینڈز سے دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔روٹرڈیم میں منعقدہ پہلے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف نیدرلینڈز نے توقع سے زیادہ مزاحمت کرتے ہوئے فتح کا سفر مشکل بنایا،دوسرا میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا،سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کیلیے گرین شرٹس کو چند…
Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet