پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی انگلش کرکٹ بورڈ کی پیشکش پر بی سی سی آئی کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے مابین ٹیسٹ سیریز کی پیشکش کی تھی جس پر انڈین بورڈ نے یکسر مسترد کردیا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ٹی20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ آج لاہور میں مدمقابل ہونگے
پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔ دوسرے مرحلے میں لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج سیریز کے پانچویں میچ میں لاہور میں مدمقابل ہوں گی۔ سات میچوں پر مشتمل سیریز کا چھٹا ٹی ٹوئنٹی میچ 30 ستمبر مزید پڑھیں
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت خراب، لاہور کے نجی اسپتال میں داخل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شدید بخار کے سبب اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کے مقامی اسپتال میں نسیم مزید پڑھیں
ای سی بی پاک بھارت کرکٹ سیریز کروانے کے لیےسرگرم
انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کروانے کے لیے کوشاں ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد کےلیے پی سی بی اور بی سی سی آئی سے رابطہ کیا ہے اور مجوزہ ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں کروانے کی پیشکش کی ہے۔ ای سی بی مزید پڑھیں
محمد رضوان کی بیٹیوں کا باپ سے معصومانہ سوال، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
انگلینڈ کے خلاف چوتھا میچ جیتنے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی اپنی بیٹیوں اور کپتان بابر اعظم کیساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں رضوان کی صاحبزادیاں پوچھ رہی ہیں کہ آپ نے خراب بیٹنگ کیوں کی، حارث رؤف کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ کیوں ملا؟۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے آکسیجن کے بغیر ماؤنٹ مناسلو کرلی
پاکستان کے نامور کوہ پیما ساجد سدپارہ نے ماؤنٹ مناسلو کی چوٹی بنا آکسیجن سر کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ساجد سد پارہ کی جانب سے یہ تاریخی کارنامہ سر انجام دیے جانے کی اطلاع خود ان کے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین مزید پڑھیں
کراچی میں ہونیوالے میچز میں کرکٹ شائقین کی تعداد کتنی تھی؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائی ریکارڈ نمبر میں اسٹیڈیم آئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق چار میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ پی سی بی کے مطابق کراچی میں ہونے والے میچز مزید پڑھیں
انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی
نیپال میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری ” تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ” میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈلز جیتے جبکہ ہارون خان اور ارباز خان نے مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے کے 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں کراچی سے لاہور خصوصی طیارے میں جائیں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 28 ستمبر، مزید پڑھیں
شان ٹیٹ نے جس طرح ہمیں سکھایا اس سے بہت مدد ملی: حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ شان ٹیٹ نے جس طرح ہمیں سکھایا اس سے بہت مدد ملی. حارث رؤف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں پاکستان میچ جیتا ہم ہمیشہ سوچتے ہیں کہ کبھی ہار نہیں ماننی پہلے ہی پلان کر رہا مزید پڑھیں
Recent Comments