ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل بھارتی ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ٹیم سے باہر ہوگیا۔ بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ اور آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا تو پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو چکے ہیں تاہم اب بھارت کا ایک اور کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر ہو گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم کے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ٹرائی سیریز: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف
ٹرائی سیریزکے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20 اوورز میں ڈیون کانوے کے 64 رنز اور گلین فلپس کے جارحانہ 60 رنز کی بدولت بنگلا دیش کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا۔ مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ میں ایشیائی ٹیموں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: رمیز راجہ
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ایشیائی ٹیموں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ہماری قوت اسپنرز ہیں، ٹیم کا کمبی نیشن بہت زبردست ہے۔ ہماری ٹیم جیت رہی ہے، البتہ جب یہ دو میچ اکٹھے ہارتے ہیں تو اس پر کنٹرول کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈکپ 2022 جیتنے والی ٹیم کتنی انعام کی حقدار ہوگی؟
فٹبال ورلڈکپ دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ ہے اور تمام براعظموں سے تعلق رکھنے والے ممالک اس کا حصہ بننے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ 2018 میں فٹبال ورلڈ کپ کو 3.572 ارب ناظرین نے دیکھا تھا جبکہ فرانس اور کروشیا کے درمیان فائنل کو دیکھنے والوں کی تعداد 1.12 مزید پڑھیں
شاہین آفریدی قومی اسکواڈ کو کب جوائن کرینگے؟ خوشخبری موصول
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہےکہ وہ گزشتہ 10 روز سے روزانہ بغیر کسی درد کے تیز رفتاری سے 6 سے 8 اوورزکرارہے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری پینل کی زیرنگرانی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں
ویمنز ٹی20 ایشیاکپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے دی
ویمنز ٹی20 ایشیاکپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے گروپ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آئی لینڈرز کی ٹیم 18.5 اوورز میں محض 112 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں
کوشش کریں گے اگلے میچوں میں غلطیوں سے سبق سیکھیں: بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے اگلے میچوں میں غلطیوں سے سبق سیکھیں۔ سہ فریقی سیریز میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 160کے قریب اسکور ہوتا تو میزبان ٹیم کو روک سکتے تھے۔ قومی ٹیم مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ: کرس گیل نے کس ٹیم کو فیورٹ قرار دیا؟
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے لگتا ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میزبان آسٹریلیا اور مزید پڑھیں
ٹرائی سیریز: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 16، بابر اعظم 21 ، شان مسعود 14، شاداب خان 8 مزید پڑھیں
محمد رضوان آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مسلسل عمدہ کارکردگی پر پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ماہ ستمبر کے لیے بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ ٹی20 رینکنگ میں عالمی نمبر ایک محمد رضوان نے کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور شاندار کارکردگی کی بدولت مزید پڑھیں
Recent Comments