کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
وہاب ریاض کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کوایک اوور میں 6 چھکے جڑ دیے۔ وہاب ریاض کو نگران وزیر کھیل بننے کے بعد ہی پی ایس ایل کا پہلا میچ مہنگا پڑ گیا۔ پنجاب کے نگران وزیر کھیل کو افتخار احمد نے ایک ہی اوور میں چھ مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے شاہین اور انشا کی ایک ساتھ تصویر جاری کردی
قومی ٹیم سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئتر پر جاری کردی تصویر کے ساتھ شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ بیٹیاں آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہوتی ہیں، کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھلتی اور بڑی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 8 کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 8 کی آن لائن ٹکٹو کی فروخت آج 11 بجے شروع ہوگئی ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کے دوران وینیوز پر باکس آفس پر بھی ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی مزید پڑھیں
پی سی بی میں مکی آرتھر کو ایک بار پھر عہدہ دینا پاکستان کرکٹ پر ایک طمانچہ ہے: مصباح الحق
پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق نے پی سی بی کی جانب سے مکی آرتھر کو ایک بار پھر عہدہ دینے کو پاکستان کرکٹ پر ایک طمانچہ قرار دے دیا۔ ایسے میں جب کہ مکی آرتھر کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے پر واپس آنے کا امکان ہے، مصباح الحق نے مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ بابراعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں بادشاہت برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ پلئیرز رینکنگ میں کپتان بابراعظم 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
ویمن T20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا پہنچ گئی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہے اور ٹیم 3 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ، بھارت، مزید پڑھیں
شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے آگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئیں۔ گزشتہ ہفتے شاداب خان کا نکاخ ثقلین مشتاق کی صاحب زادی سے ہوا تھا، جس کے بارے میں آل راؤنڈر نے اپنے ٹوئٹر کے زریعے بتایا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے ذریعے شاداب کی بارات اور ولیمے کی تاریخیں سامنے مزید پڑھیں
پی سی بی نے کامران اکمل کو جونیئرسلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریجنل اور ڈسٹرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے 8 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کو اس کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 8 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے جو مزید پڑھیں
کیا مکی آرتھر قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے ذمے داریاں نبھائیں گے؟
قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے ساتھ جڑنے جارہے ہیں لیکن اس مرتبہ وہ کوچ کے بجائے کنسلٹنٹ کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کی قومی ٹیم کے کنسلٹنٹ کی حیثیت سے واپسی مزید پڑھیں
Recent Comments