ویمن T20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا پہنچ گئی

ویمن T20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا پہنچ گئی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہے اور ٹیم 3 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 12 فروری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلے گی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet