پی ایس ایل8: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھواں سیزن کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح مزید پڑھیں

آل راؤنڈر سہیل تنویر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سہیل تنویر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سہیل تنویر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں لیکن ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ کھیلتے رہیں مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 (پی ایس ایل) کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ کےلیے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِمقابل ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کے 6 میچز میں صرف 2 پوائنٹس ہیں جبکہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور کوچز جیت کے لیے پر امید ہے، قذافی سٹیڈیم میں میچ کا آغاز شام 7 بجے ہو گا۔ کوئٹہ کے جارحانہ بلے باز افتخار احمد مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار

پاکستان سپر لیگ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر ٹائمل ملز انجری کی وجہ سے پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر کو انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران انجری ہوگئی ہے۔ ٹائمل مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کا واحد میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی سٹیڈیم میں آج لیگ کا 17 واں میچ پشاور زلمی مزید پڑھیں

بسمہ معروف قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے لکھا کہ انہوں نے بسمہ معروف کا استعفیٰ قبول کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹس ایشین جوجٹسو چیمپین شپ بنکاک میں چاندی کے تمغے کے ساتھ نمایاں رہے

پاکستانی کھلاڑیوں نے 25 سے 28 فروری 2023 تک بنکاک، تھائی لینڈ میں Ju-Jitsu ایشین یونین (JJAU) کے زیراہتمام منعقد ہونے والی 7ویں ایشین جو جوجٹسو چیمپئن شپ 2023 کے دوران چاندی کا تمغہ جیت کر اپنی زبردست مہارت کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن (پی جے جے ایف) کے جنرل سیکرٹری طارق علی کے مزید پڑھیں

کنوارے دوست طعنے مارتے ہیں کہ بیگم کے ساتھ زیادہ رہتا ہوں: شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد بس روم میں رہنے لگا ہوں اور کھانا بیگم کے ساتھ کھاتا ہوں۔ نجی میڈیا سے ویڈیو کال گفتگو کے دوران شاداب نے بتایا کہ میری شادی اتنی اچانک ہوئی کہ مجھے بھی یقین نہیں آتا، میری کراچی میں شوٹ تھی مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلین ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں