پی ایس ایل8: پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج مدمقابل

پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج مدمقابل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کا واحد میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پی سی بی کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، راولپنڈی سٹیڈیم میں آج لیگ کا 17 واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان میچ شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

واضح رہے دونوں ٹیموں کے چا ، چار پوائنٹس ہیں تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی بدولت کراچی کنگز چوتھے اور پشاور زلمی پانچویں نمبر پر ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet