پی ایس ایل8: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھواں سیزن کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت لاہور قلندرز پہلے اور پشاور زلمی چوتھے نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز نے 7 میچ کھیل کر 6 جیتے جبکہ پشاور زلمی نے 6 میچز کھیل کر 3 جیتے ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet