نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت پیش بات چیت جاری ہے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی براہ راست سیریز کے حوالے سے معاملات پر نیوزی لینڈ کرکٹ حکام سے بات کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
شاہد آفریدی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر برس پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کی چیئرمین شپ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ بڑی عمر کا بھی منفی اثر پڑتا ہے۔ اس کرسی پر اسے مزید پڑھیں
اگر ایشیا کپ نہ ہوا تو ہمارا متبادل پلان تیار ہے: نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اگر ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہوا تو ہمارے پاس تین ملکی ٹورنامنٹ کا متبادل پلان بھی موجود ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان میں اب کوئی سیکیورٹی ایشو نہیں۔ ساری مزید پڑھیں
پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرینگے۔ حسن چیمہ، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن ممبر ہونگے۔ حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی سیکرٹری اور منیجر اینالیٹکس ہونگے۔ سلیکشن کمیٹی اگلے ماہ مزید پڑھیں
بابر اعظم کی گاڑی کو لاہور ایکسائز پولیس نے روک لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایکسائز پولیس نے لاہور کے مین لبرٹی چوک پر روک لیا۔ بابر اعظم کو اپنی لگژری گاڑی میں لاہور کے لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے ایکسائز پولیس نے روکا۔ ایکسائز پولیس نے بابر اعظم کو گاڑی کی نمبر پلیٹ کے فونٹ سائز اسٹینڈرڈ سائز سے کم ہونے پر روکا۔ مزید پڑھیں
آئی سی سی کی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کروانے کیلئے کوششیں تیز
آئی سی سی نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کروانے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ آئی او سی کھیل کو اولمپکس میں شامل کرکے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کروانے کیلئے اپنی کوششیں تیز کردیں۔ اپنے ایک بیان میں آئی سی مزید پڑھیں
ایشیا کپ: افغانستان اورنیپال نے پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل نے منظوری کیلئے ایک اور رکاوٹ عبور کر لی، پی سی بی کیلئے ایشیا کپ میں راہیں ہموار ہونا شروع، افغانستان اور نیپال نے بھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور مزید پڑھیں
پی سی بی کے تجویزکردہ ماڈل کی منظوری کیلئے ایک اور رکاوٹ عبور
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل نے منظوری کیلئے ایک اور رکاوٹ عبور کر لی، پی سی بی کیلئے ایشیا کپ میں راہیں ہموار ہونا شروع، افغانستان اور نیپال نے بھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش اور سری لنکا کے بعد افغانستان اور مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ کوئی دوطرفہ سیریز نہیں ہوگی: بھارت نے صاف انکار کردیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی دو طرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ بھارت کے ساتھ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں
ڈبلیوای ہال آف فیم کے “سپر اسٹار” بلی گراہم 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے اور 2 دن قبل ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر ان کی اہلیہ نے انکار کردیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق بلی گراہم گزشتہ سال کورونا کا شکار ہوئے تھے اور انہیں کان کا انفیکشن بھی ہوا مزید پڑھیں
Recent Comments