پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرینگے۔ حسن چیمہ، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن ممبر ہونگے۔ حسن چیمہ کو سلیکشن کمیٹی سیکرٹری اور منیجر اینالیٹکس ہونگے۔

سلیکشن کمیٹی اگلے ماہ لاہورمیں ہونیوالے فاسٹ اور سپن باؤلنگ کیمپ کیلئے پلیئرز کا انتخاب کرے گی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet