آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں نیدرلینڈز نے اسکاٹ لینڈ کوشکست دے کر بھارت میں ہونے والی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے اس میچ میں اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 278 رنز کا ہدف دیا جو اسے 44ویں اوور میں حاصل کرنا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ورلڈ کپ سے 3 ماہ قبل بنگلادیشی کپتان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے تین ماہ قبل بنگلادیش کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چٹوگرام میں اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمیم اقبال آبدیدہ بھی ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
ویڈیو: حارث رؤف کی اپنی مہندی کی تقریب میں گھوڑے پر سوار ہوکر انٹری
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، قوالی نائٹ کے بعد کرکٹرکی مہندی کی تقریب سے بھی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ قوالی نائٹ میں جیپ پر آنے والے حارث رؤف نے مہندی میں بائیک اور گھوڑے دونوں پر انٹری دی۔ کھلاڑی کے مزید پڑھیں
قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق محمد عامر کا مؤقف سامنے آگیا
کافی عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم سے باہر رہنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے فی الحال اپنی واپسی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب واپسی کے لیے بہت بوڑھے ہو چکا ہوں۔ فاسٹ مزید پڑھیں
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پر چلے گئے جبکہ آسٹریلیا مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی
پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال مئی میں 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، جب کہ ای سی بی نے دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دے دی۔ رپورٹ کے مطابق پہلا میچ 22 مئی کو مزید پڑھیں
نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران کوہ پیما آصف بھٹی 7500 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے
دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سرکرنےکی مہم کے دوران پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی 7500 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے۔ الپائن کلب آف پاکستان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے ک آصف بھٹی اس وقت C4 پر پھنس گئے ہیں، جو نانگا پربت پر 7,500 میٹر سے 8,000 میٹر کی بلندی پر واقع مزید پڑھیں
سمینہ بیگ اور نائلہ کیانی سمیت دیگر کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلی
پاکستان کی خاتون کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ، نائلہ کیانی نے نانگا پربت کو سر کرلیا، دس پاکستانیوں سمیت دس دیگر غیرملکی کوہ پیمائوں نے قاتل پہاڑ کی عرفیت سے مشہور نانگا پربت کو سر کیا۔ رپورٹ کے مطابق دس پاکستانیوں سمیت چالیس سے زائد غیرملکی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کرنے کی مہم میں مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ: شاہین آفریدی نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
برطانیہ میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ برمنگھم بیئرز نے ٹاس جیت کر ناٹنگھم شائر کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس نے ٹام مورس کے 42 گیندوں مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ کرس گیل کی پیشگوئی
ویسٹ انڈیز کے سابق جارح مزاج اوپنر کرس گیل نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے چار سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ سابق ویسٹ انڈیز کپتان کرس گیل نے ایک انٹرویو میں پاک بھارت میچ کی مقبولیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
Recent Comments