پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی فہیم اشرف نے دولہا بننے کی تیاری کرتے ہوئے منگنی کرلی۔ منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ قومی کرکٹرز کی جانب سے فہیم اشرف کو انکی منگنی پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، کم سے کم قیمت جانیے!
ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر ٹکٹوں کی فروخت لانچ کر دی۔ ابتدائی طورپر صرف پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کے ٹکٹ دسیتاب ہیں۔ پاکستان میں ایشیا کپ کے چار میچز کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان کا سعودی کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔ سعودی ویمن پریمیئر لیگ کلب ایسٹرن فلیمز نے اس بات کا اعلان کیا کہ اس سیزن کیلئے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم مزید پڑھیں
سابق کرکٹرکا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان، اگلے وزیراعظم سے متعلق بڑی پیشگوئی
کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ ذوالقرنین حیدر نے لاہور میں پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکریڑیٹ میں اسپورٹس ونگ کے نائب صدرمیاں عتیق کی موجوگی میں پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئےانہوں مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کی جرسی پر ’پاکستان‘ کے نام نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا
ایشیا کپ 2023 کا آغاز 30 اگست کو ملتان اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلے گئے میچ سے ہوگا۔ کچھ ہفتوں قبل ایشیا کپ کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ اس ایونٹ کیلئے دیگر ٹیموں کی طرح بھارتی ٹیم بھی پاکستان کا سفر کرسکتی تھی تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے بعد مزید پڑھیں
ورلڈکپ میں کون سی 4 ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی؟ وریندر سہواگ بتادیا
سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ 2023 کیلئے اپنی چار ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ویندر سہواگ نے اکتوبر میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور میزبان ہندوستان کو میگاایونٹ کیلئے فیورٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں
ورلڈکپ سے پہلے بھارتی اسٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھ گئی، کھلاڑیوں کا سامان جل کرراکھ
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ لگی، یہ آگ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں لگی۔ رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے کھلاڑیوں کی کٹس اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیا، فائر برگیڈ نے کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر مزید پڑھیں
ورلڈکپ؛ انیل کمبلے کا پاکستان اور بھارت کے میچ کے حوالے سے بڑا بیان
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کے بعد سابق بھارتی اسپنر انیل کمبلے نے بھی پاکستان کے خلاف میچ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ منگل کو ایک تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی اسپنر انیل کمبلے نے اپنی ورلڈکپ کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ کا کھلاڑیوں پر بہت دباؤ مزید پڑھیں
ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، بڑے نام شامل
ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی مزید پڑھیں
رمیزراجا کے کمنٹری کے دوران بابراعظم کیلئے انوکھے انداز میں تعریفی کلمات وائرل
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں کمنٹری کے دوران بابر اعظم کے لیے کہے جانے والے تعریفی کلمات وائرل ہورہے ہیں۔ رمیز راجا نے پیر کے روز ایل پی ایل میں ہونے والے میچ کے دوران بابر اعظم کی سنچری بنانے کے بعد مزید پڑھیں
Recent Comments