قومی کرکٹر فہیم اشرف نے منگنی کرلی

قومی کرکٹر فہیم اشرف نے منگنی کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی فہیم اشرف نے دولہا بننے کی تیاری کرتے ہوئے منگنی کرلی۔

منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

قومی کرکٹرز کی جانب سے فہیم اشرف کو انکی منگنی پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ فہیم اشرف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور انہیں افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet