افغان وکٹ کیپر شفیق اللہ میچ فکسنگ میں ملوث، 6 برس کی پابندی عائد

افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد کردی گئی۔ افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر اینڈ بیٹسمین شفیق اللہ نے خود پر عائد کرپشن الزامات تسلیم کرلیے، ان میں 20-2019 کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کو فکسڈ کرنے کی مزید پڑھیں

پی سی بی کا خواتین کھلاڑیوں کے بھی آن لائن ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کھلاڑیوں کے بھی آن لائن ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواتین کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بذریعہ ویڈیو لنک ہوں گے اور20 مئی تک جاری رہیں گے۔ قبل ازیں پی سی بی نے مرد کرکٹرز کے بھی آن لائن ٹیسٹ کیے تھے۔ کرکٹرزکو پش اپس، سٹ اپس، برپیز،چن مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کو ایک مرتبہ پھر مؤخر کرنے کا کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ اولمپک کھیل اب دوبارہ مؤخر نہیں کیے جائیں گے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سینیئر اہلکار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ٹوکیو اولمپکس کو ایک مرتبہ پھر مؤخر کرنے کا کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں ہے۔ ‎غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے اپنی سزا کیخلاف اہم فیصلہ لے لیا، جانئے اس خبر میں

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے تین سالہ سزا کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپیل دائر کرنے کے لیے عمر اکمل نے وکلا سے صلاح مشورہ شروع کردیا ہے۔ عمر اکمل کو تفصیلی فیصلے کی کاپی موصول ہوگئی، وہ تین سال کی پابندی کو چیلنج کریں گے۔سزا بہت سخت ہے، اپنا پورا دفاع مزید پڑھیں

سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ کی کمیٹی جس میں چیف مزید پڑھیں

ایک اور اہم کرکٹر کورونا وائرس کا شکار

جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ جنوبی افریقی آل راؤنڈر سولو نکوینی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ اس بیماری میں مبتلا ہونے والے تیسرے کرکٹر ہیں۔ ان سے قبل پاکستان کے ظفر سرفراز اور اسکاٹ لینڈ کے ماجد حق کا بھی مزید پڑھیں

عمراکمل کا مستقبل داؤ پر، جسٹس ریٹائرڈ فضلِ چوہان نے کونسے کڑے ریمارکس دیئے؟ ہوش اُڑا دینے والی خبر

چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے عمراکمل کے متعلق تفصیلی فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کروا دیا ہے جس کے مطابق وہ 19 فروری 2023 کو دوبارہ کرکٹ کی سرگرمیوں میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ فیصلے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ میں شامل دونوں چارجز کی خلاف مزید پڑھیں

پی سی بی کی ڈریم اسپنرز مہم؛ عبدالقادر اور ثقلین مشتاق مقبول ترین اسپنرز قرار

پی سی بی کی ڈریم اسپنرز مہم میں گگلی ماسٹر مرحوم عبدالقادر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کی جوڑی مقبول ترین رہی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع کی گئی مہم میں اسپنرز میں جادوگر اسپنر اور گگلی ماسٹر مرحوم عبدالقادر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کی تصوراتی جوڑی سب سے مقبول مزید پڑھیں

جرمن فٹ بال ٹیم کے 10 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

جرمن فٹ بال ٹیم کے 10 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے، جس کے بعد کھلاڑیوں کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جرمن فٹبال لیگ کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ دو سرفہرست کلبوں کے 10 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی ڈریم پیئر مہم میں شامل ہوگئے

ٹینس اسٹار اعصام الحق بھی ڈریم پیئر مہم میں شامل ہوگئے اور انہوں نے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کے ساتھ جوڑی بناکر آندرے اگاسی اور رافیل نڈال کے خلاف کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سوشل میڈیا پر جاری ڈریم پیئر مہم اب دیگر کھیلوں کے قومی کھلاڑیوں کو بھی اپنے سحر مزید پڑھیں