تین پاکستانی کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹیو، انگلش بورڈ کا اہم بیان سامنے آگیا

انگلینڈکرکٹ بورڈ نے گرین شرٹس کے تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر برطانوی میڈیا کی جانب سے دورہ پاکستان پر پیدا کیے جانے والے شکوک و شبہات کو مسترد کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلےجائلز نےدورہ پاکستان پر تمام شکوک مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرپاکستان مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار انڈرٹیکر نے ‘ریٹائرمنٹ’ کا اعلان کردیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار مارک کالاؤ عرف انڈرٹیکر نے کہا ہے کہ ان کا رنگ میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انڈرٹیکر کے پرستار ان کے فیصلے  کی حمایت کررہے ہیں، انھوں نے ایک حالیہ دستاویزی فلم میں اپنے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بات کرنے ہوئے ‘ریٹائرمنٹ’ کا اعلان کیا۔ انڈرٹیکر نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

کورونا وائرس: قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آگئے، پی سی بی نے بڑا قدم اٹھالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ نوجوان آل راونڈر شاداب خان، حارث روف اور حیدر علی کے گزشتہ روز ٹیسٹ لیے گئے تھے، انہیں فوری قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلیںڈ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹرز پر مہربان، رقم دگنی کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹرز کو دی جانے والی رقم دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو علیحدہ کنٹریکٹ دیے جائیں گے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے بورڈ کے 5 سالہ منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس سال ورلڈ مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر محمد عرفان نے کر دی اپنی موت کی تردید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عرفان نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ محمد عرفان نے اپنی ناراضگی کا اظہار سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر کیا، ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میرے متعلق خبریں گردش مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مکمل

دورہ انگلینڈ سے قبل ملک کے چار مختلف سینٹرز میں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ لے لیے گئے، قومی ٹیم کا اسکواڈ 28 جون کو انگلینڈ روانہ ہوگا۔  دورہ انگلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ ملک کے مختلف شہروں میں قائم چار مختلف سینٹرز میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلئے رمیز راجہ کا اہم پلان پیش

سابق اوپننگ بیٹسمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ڈومیسٹک لیول پر پچزکا معیار بہت ہی خراب ہے، جب تک اچھی پچز نہیں بنیں گی ٹاپ کلاس مقابلے نہیں ہوسکتے، آپ کا جتنا مرضی بڑا مقصد ہو مگر جب مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے کرکٹر نظم الاسلام بھی کورونا وائرس میں مبتلا

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ اور نفیس اقبال کے بعد نظم الاسلام بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسپنر نظم الاسلام نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل مشرفی مرتضیٰ مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر محمد عرفان انتقال، پی سی بی کا اظہار افسوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، وہ 31 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے جس کی تصدیق ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بھی کی ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مزید پڑھیں

شعیب ملک اہلخانہ کے ساتھ گزاریں گے وقت، اجازت مل گئی

آل راؤنڈر شعیب ملک قومی ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ کے لیے 28 جون کو روانہ نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شعیب ملک کورونا کے پیش نظر فیملی سے ملاقات نہیں کرسکے اس لیے وہ پہلے فیملی سے ملاقات کریں گے اور پھر 24 جولائی کو انگلیںڈ میں ٹیم مزید پڑھیں