ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار انڈرٹیکر نے ‘ریٹائرمنٹ’ کا اعلان کردیا

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار انڈرٹیکر
ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار مارک کالاؤ عرف انڈرٹیکر نے کہا ہے کہ ان کا رنگ میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انڈرٹیکر کے پرستار ان کے فیصلے  کی حمایت کررہے ہیں، انھوں نے ایک حالیہ دستاویزی فلم میں اپنے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بات کرنے ہوئے ‘ریٹائرمنٹ’ کا اعلان کیا۔

انڈرٹیکر نے کہا کہ اس کا واپس آنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ “ان کے لئے فتح کرنے کے لئے اب کچھ نہیں بچا ہے”۔

انڈرٹیکر نے تین دہائیوں پر محیط کیریئر کے بعد اب ریٹائر ہونے کا اشارہ اعلان کیا۔

ان کے اس اعلان نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کردیا ، شائقین نے ان سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔

نہ تو انڈرٹیکر اور نہ ہی ڈبلیو ڈبلیو ای نے لیگ سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔

دی لسٹ رائڈ دستاویزی فلم میں ، انڈرٹیکر نے پہلوان اے جے اسٹائل کے خلاف اپنے حالیہ میچ کے بارے میں بھی بات کی۔

انہوں نے کہا ، “یہ ایک بہترین لمحہ تھا۔ ضروری نہیں کہ آپ ہمیشہ ان کو حاصل کریں۔ اگر کسی کیریئر کا شاندار اختتام ہوتا تو یہی صحیح معنوں میں شاندار اختتام  ہوتا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet