ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی سے متعلق بی سی سی آئی کا موقف سامنے آگیا

بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا موقف سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں۔ راجیو شکلا نے مزید پڑھیں

ورلڈ بلائنڈ گیمز: پاکستان نے بھارت کو 18 رنز سے شکست دے دی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈ بلائنڈ گیمز میں روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔ برمنگھم میں جاری ورلڈ بلائنڈ گیمز میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے بھارت کو 18 رنز سے ہرایا، بھارتی ٹیم 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 169 رنز بنا سکی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایران میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ میں بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے کر پاکستان نے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کرلیا ہے۔ بنگلا دیش کی ٹیم مسلسل دوسری شکست کے بعد ناک آؤٹ راؤنڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئی جبکہ پاکستان کی اگلے راؤنڈ تک رسائی یقینی ہوگئی ہے۔ ایران کے شہر مزید پڑھیں

پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجا اور ایچ ڈی ایکرمین سمیت ڈیوڈ گرور کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ پاک مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کون جیتے گا! سارو گنگولی نے پیشگوئی کردی 

سابق بھارتی کپتان اور اوپنر سارو گنگولی نے بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پانچ ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سے صحافیوں نے سوال کیا کہ ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک کون سی چار ٹیموں کو فیورٹ سمجھتے ہیں؟ جس مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات، ورلڈکپ شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی متوقع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول میں تبدیلی کا معاملہ پھر سر اٹھانے لگا، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023 میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی ہو گی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے درد سر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا صارف سے نوک جھوک، حسن علی نے معافی مانگ لی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سوشل میڈیا صارف سے نوک جھوک کے بعد اس سے معذرت کرلی۔ گزشتہ روز قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنی کچھ تصاویر ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) پر شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ‘کیا میری ماڈلنگ اسکلز بہتر ہوئیں؟ میں اپنی مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2023: کمنٹری پینل میں شامل ناموں کا اعلان ہوگیا

30 اگست سے پاکستان کے شہر ملتان میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے لیے 19 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ کمنٹری پینل کا اعلان براڈ کاسٹرز اسکائی اسپورٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس کے مطابق میزبان ملک پاکستان کے چار ، بھارت کے 11 سابق کرکٹرز کمنٹری پینل مزید پڑھیں

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی کون؟

دنیا بھر کی فٹبال لیگز کے باعث کھلاڑیوں کی سالانہ تنخواہیں حیرت انگیز ہوچکی ہیں، سعودی لیگ میں سب سے مہنگے پلئیر کے طور پر جب پرتگال کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے قدم رکھا تو دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ تاہم گزشتہ ایک برس کے دوران کئی عالمی شہرت یافتہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ؛ پاک-بھارت میچ کی تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کا خمار شائقین پرابھی سے سوارہوگیا۔ پاکستان بھارت کے میچ کے 2 مہنگے اسٹینڈزکی تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں۔ پاک بھارت میچ کے 300 ڈالرزوالے وی آئی پی ٹکٹ ”سولڈ آؤٹ“ ہوگئے۔300 ڈالر والے ٹکٹ کی پاکستانی کرنسی میں قیمت 87 ہزار روپے ہے کینڈی اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں