تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
بھارتی کرکٹ بورڈ کا دوہرا معیار، کورونا ٹیسٹ منفی ہونے کی شرط کیوں ختم کر دی؟
بھارتی کرکٹ بورڈ کا دوہرا معیار آئی پی ایل میں بھی سامنے آگیا۔ آسٹریلوی اور انگلش کرکٹرز کی دبئی آمد اور لیگ میں شرکت یقینی بنانے کے لیے 6 روزہ قرنطینہ اور 3 کورونا ٹیسٹ منفی ہونے کی شرط ختم کردی۔ رائل چیلنجر بنگلور کے چیئرمین سنجیو چاولہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے مزید پڑھیں
کوئی بھی کھلاڑی ایسا نہیں جو ارطغرل ڈرامہ نہ دیکھ رہا ہو: اظہر علی
پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک ایسی صورتحال میں انگلینڈ کا دورہ کر رہی ہے جس میں کووڈ 19 کی وجہ سے کرکٹرز کو ایک خاص ماحول میں محدود رہنا پڑ رہا ہے۔ وہ آزادانہ گھوم پھر نہیں سکتے اور نہ ہی کسی باہر کے شخص سے مل سکتے ہیں۔ اس تمام صورتحال کے باوجود کپتان اظہر مزید پڑھیں
ڈومیسٹک سیزن کب شروع ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اہم فیصلہ سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایس او پیز کے تحت ڈومیسٹک سیزن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈومیسٹک سیزن 21-2020 ستمبر کے آخری ہفتے میں شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں پی سی بی کی کورونا ایس او پیز سے متعلق اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت جاری ہے جس میں ڈومیسٹک سیزن مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے خیبرپختونخوا میں کون سی اہم زمداری نبھانے کا اعلان کر دیا؟
خیبرپختونخوا کےعلاقے ٹانک میں پندرہ سالوں سے بند لائبریری کھولنے کی ذمہ داری کرکٹر شاہد آفریدی اٹھا لی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 سالوں سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو انہوں نے کہا کہ اسے لائبریری کی حالت کر بہت دکھ مزید پڑھیں
محمد یوسف اور عبدالرزاق کو مل گئی پی سی بی میں اہم زمداریاں
پی سی بی نے ہائی پرفارمنس سینٹر او ر صوبائی ٹیموں کے لیے کوچز شارٹ لسٹ کرلیے۔ برطانیہ میں مقیم محمد زاہد بولنگ کوچ ، عتیق الزمان وکٹ کیپنگ کوچ ہوسکتے ہیں، سابق کپتان محمدیوسف ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ سابق ٹیسٹ آل راونڈر عبدالرزاق نوجوان آل راونڈرز کی مزید پڑھیں
بابراعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کتنے درجے ترقی؟ تفصیل اس خبر میں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئے۔ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے بعد جاری کی جانے والی درجہ بندی میں پہلی 4پوزیشنز پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ اسٹیون اسمتھ پہلے، ویرات کوہلی دوسرے، مارنس لبوشین تیسرے اور کین ولیم سن چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ بابر اعظم مزید پڑھیں
*بلدیہ شرقی میں عدالتی احکامات کا مزاق* *گریڈ 18 کے دو متنازعہ افسر زرخیز عہدوں پر تعینات*
*بلدیہ شرقی میں عدالتی احکامات کا مزاق* *گریڈ 18 کے دو متنازعہ افسر زرخیز عہدوں پر تعینات۔۔* کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی میں چہیتے افسر پر اعلی عہدوں کی بارش،گریڈ18 کا متنازعہ او پی ایس افسر عدالتی احکامات کے خلاف گریڈ18 کی دو اہم پوسٹوں پر تعینات، ڈائریکٹر پرچیز،اینڈ ڈائریکٹر کونسل منصور شیخ، اکاؤنٹ آفسرجاوید مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا، محمد رضوان کی قسمت چمکا گیا
بارش سے متاثرہ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ بارش کے باعث 5 دنوں میں صرف ایک اننگز مکمل ہوئی۔مسلسل پانچویں روز بھی میچ بارش کی وجہ سے تعطل کا شکار رہا۔ آخری روز انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز سات رنز ایک وکٹ کے نقصان پر آگے بڑھائی تو کھیل ختم ہونے مزید پڑھیں
جو روٹ نے دورہِ پاکستان کے حوالے سے عندیہ دیدیا، مداحوں کیلئے خوشخبری
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے میں خوشی ہوگی، پاکستان کی وکٹیں فلیٹ اور انگلینڈ سے مختلف ہیں جس پر بیٹنگ کرنا وہ پسند کریں گے۔ دورے کا فیصلہ کرنا ان کا اختیار نہیں لیکن جب بھی ہوگا انہیں ذاتی طور پر پاکستانی جانا پسند مزید پڑھیں
Recent Comments