آئرش کرکٹر کیون اوبرائن کے زوردار چھکے کے نتیجے میں میدان سے باہر کھڑی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ گیند واپس آئی تو کیون کو پتہ چلا کہ جس کار کا شیشہ ٹوٹا تھا وہ تو انہی کی تھی۔ اوبرائن گاڑی کا نیا شیشہ لگوانے پہنچ گئے۔گاڑی کےساتھ تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر شیئر مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
قومی کھیل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ہدایت، وزیراعظم کا اہم اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن وزیر اعظم عمران خان نے فیڈریشن کی مینجمنٹ کو ہاکی کا معیار بہتر بنانے کے لیے قومی کھیل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیشنل چیمپیئن شپ میں ٹیموں کی تعداد گھٹائی جائے اور چاروں صوبوں میں اعلیٰ معیاری سینٹرز تعمیر کیے مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیم کے کپتان پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے خوفزدہ کیوں؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
انگلینڈ ٹیم کے کپتان ایان مورگن نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔ ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس میں انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ مہمان ٹیم کی کارکردگی کا گراف اس فارمیٹ میں ماضی کی نسبت اب کافی بہتر ہے، امید ہےکہ سیریز میں بہترین کرکٹ دیکھنے کو مزید پڑھیں
ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹونٹی کا امتحان، پاکستان اور انگلینڈ 28 اگست کوٹکرائیں گے
گرین شرٹس کیلئے ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹونٹی کرکٹ کا امتحان کل سے شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان سیریز جیت کر عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرسکتا ہے۔ ٹیسٹ میں سرتوڑ کوشش کے بعد ہارنے والی ٹیم کا دوسرا امتحان شروع ہونے والا ہے۔ تین ٹیسٹ میچز کے بعد اب تین ٹی ٹوئنٹی میچز مزید پڑھیں
ماہرمحمد راشد نسیم کی ’ترغت‘ کے انداز میں کلہاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل
مارشل آرٹ کے ماہر محمد راشد نسیم کی ’ترغت‘ کے انداز میں کلہاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نسیم بھی ارطغرل غازی کے مداح نکلے، انہوں نے سیریل کے معروف کردار ’ترغت‘ کی طرح کلہاڑی چلائی جس کی ویڈیو مزید پڑھیں
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق محمد عباس آٹھویں سے چودھویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بولرز میں پیٹ کمنز پہلی، اسٹورٹ براڈ بدستور دوسری، نیل ویگنر تیسری، ٹم ساﺅتھی چوتھی، جیسن ہولڈرپانچویں، کاگیسو ربادا چھٹی مزید پڑھیں
اظہرعلی کا قیادت چھوڑنے کے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی 0-1 سے شکست اور ناقص فارم کے سبب تنقید کا شکار کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ تنقید کے باوجود ان کے ذہن میں کبھی بھی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا خیال نہیں آیا۔ انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے مزید پڑھیں
کراچی کے حالات پر اب چپ رہنا مجرمانہ خاموشی ہے، دل خون کے آنسو روتا ہے: شاہد آفریدی حکومت پر برس پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کراچی کی صورت حال پر پھٹ پڑے۔ سوشل میڈیا پر #WhoWillSaveKarachi کے ہیش ٹیگ کے ساتھ کراچی میں بارش کے بعد کے حالات کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات پر اب چپ رہنا، مجرمانہ خاموشی ہے، دل خون مزید پڑھیں
16 سال بعد بارسلونا سے منسلک میسی کا فٹبال کلب چھوڑنے کا فیصلہ، حامیوں کے انتظامیہ کے خلاف مظاہرے
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے عظیم ترین فٹ بالرز لیونل میسی نے سولہ سال بعد اپنے فٹبال کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ تینتیس سالہ میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا کی انتظامیہ کو فیکس بھیجا ، انہوں نے اپنے معاہدے میں شامل شق کا حوالہ دیتے ہوئے کلب سے فوری رخصت مزید پڑھیں
انگلینڈ نے 10 سال بعد پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی
پاکستان ٹیم ساؤتھمپٹن ٹیسٹ تو بچانے میں کامیاب ہو گئی لیکن سیریز 0-1 سے ہار گئی۔ انگلینڈ نے 10 سال بعد پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ تیسرے ٹیسٹ میں فالوآن کا شکار پاکستان ٹیم نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 187 رنز بنائے۔ بابر اعظم 63 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔ مزید پڑھیں
Recent Comments