Notice: Trying to access array offset on value of type bool in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/template-parts/content-single.php on line 14

چکا لگانے پر بیٹسمین پریشان کیوں؟

آئرش کرکٹر کیون اوبرائن کے زوردار چھکے کے نتیجے میں میدان سے باہر کھڑی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔

گیند واپس آئی تو کیون کو پتہ چلا کہ جس کار کا شیشہ ٹوٹا تھا وہ تو انہی کی تھی۔

اوبرائن گاڑی کا نیا شیشہ لگوانے پہنچ گئے۔گاڑی کےساتھ تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

سوشل میڈیا پر اوبرائن کے شاندار چھکے کی ویڈیوز اور پھر گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں اور لوگ اس پر اپنے اپنے انداز میں ردعمل کر رہے ہیں۔]

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet