قومی ٹیم کے نوجوان بولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بولنگ نے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا دل جیت لیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی نوجوان کرکٹر کارکردگی دکھائے دلی خوشی ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی سی بی کے بڑوں کی پیشی، ملازمین کی بھاری تنخواہوں کے حوالے سے اٹھا لیے سوالات
پاکستان کرکٹ کے بڑوں کو قائمہ کمیٹی نے بلا لیا، چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و استحقاق کے اجلاس میں بدھ کو پیش ہوں گے۔ انھیں وہاں چوہدری محمد حامد حمید کی طرف سے ملازمین کی بھاری تنخواہوں کے حوالے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ کے بڑوں کو قائمہ کمیٹی نے بلا لیا
پاکستان کرکٹ کے بڑوں کو قائمہ کمیٹی نے بلا لیا،چیئرمین احسان مانی،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و استحقاق کے اجلاس میں بدھ کو پیش ہوں گے۔ انھیں وہاں چوہدری محمد حامد حمید کی طرف سے ملازمین کی بھاری تنخواہوں کے حوالے سے اٹھائے مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے مچا دی دھوم، ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ کاؤنٹی کرکٹ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔ ساؤتھمپٹن میں ہونے والے میچ میں شاہین آفریدی بھرپور فارم میں دکھائی دیے اور مڈل مزید پڑھیں
سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ؛ کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ آگئی
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں شامل سیکنڈ الیون کے تمام 125 کھلاڑیوں اور اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں، تمام کھلاڑیوں کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کل ہوں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام 125 افراد کو آج سینٹرل مزید پڑھیں
فٹبال لیگ بنڈس لیگا؛ ایورٹن نے ویسٹ بروم کو شکست دے دی
فٹبال پریمئر لیگ میں ایورٹن نے ویسٹ بروم کو پانچ دو سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ کالورٹ لیوئن نے کیرئر کی پہلی ہیٹ ٹرک داغ ڈالی۔ کورونا وائرس کے باعث فٹبال لیگ بنڈس لیگا کے نئے سیزن کا آغاز خالی اسٹیڈیم میں ہوگیا۔ ایورٹن نے ویسٹ بروم کو دو کے مقابلے مزید پڑھیں
ڈومیسٹک کرکٹ ٹیموں کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ جاری گئی
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے کہا ہے کہ 6 ٹیموں کے 102 کھلاڑیوں اور اسٹاف کا مسلسل دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال اور اسسٹنٹ ہیڈ کوچ وسیم حیدر نے کرونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کی، جس پر دونوں کوچز کو مزید 5 روز مزید پڑھیں
چار نامور کرکٹ آل راؤنڈرز کورونا میں مبتلا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ڈیوڈ ویلی سمیت چار آل راؤنڈرز کورونا کا شکار ہوگے۔ برطانوی کاؤنٹی وائٹلی بلاسٹ میں یارکشائر کلب کے 4 کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ نامور آل راؤنڈر ڈیوڈ ویلی کے بعد دیگر تین کھلاڑیوں کے کورونا مثبت آنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ YCCC can confirm that Matthew Fisher, مزید پڑھیں
بابر اعظم کی کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وائٹلٹی بلاسٹ میں شاندار کم بیک کیا۔ شاندار سنچری بنا ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وائٹلٹی بلاسٹ میں گلیمورگن کی نمائندگی کرتے ہوئے ناقابل شکست شاندار سنچری اسکور کی۔ گلیمورگن کی جانب سے بیٹنگ کرتے ہوئے بابر مزید پڑھیں
پی سی بی نے پاکستان سپز لیگ کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس ہولڈر کا معاہدہ ختم کردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس ہولڈر کا پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے معاہدہ ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ واجبات کی ادائیگی سمیت متعدد مرتبہ معاہدے کی دیگر سنگین خلاف ورزیاں کرنے پر پاکستان سپر لیگ 2020 کے انٹرنیشنل میڈیا مزید پڑھیں
Recent Comments