رونالڈو اور میسی ایک بار پھر آمنے سامنے

دنیائے فٹبال کے دو سپر اسٹار میسی اور رونالڈو ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کے ڈرازکا اعلان کر دیا گیا ہے اور یووینٹس اور بارسلونا کی ٹیمیں گروپ جی میں ایک دوسرےسے ٹکرائیں گی۔ دفاعی چیمپئن لیورپول آئی ایکس اٹلانٹا کے گروپ میں موجود ہیں۔ مانچسٹر یونائٹیڈ اور پی ایس مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی کی سرفہرست 10 آل راونڈرز میں شامل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی طرز کرکٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کے باعث دنیا کے 10 سرفہرست کھلاڑیوں میں جگہ بنائی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے خواتین کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی جہاں ٹی ٹوئنٹی کی آل راونڈرز کیٹگری میں پاکستان مزید پڑھیں

زمبابوے اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز: قومی اسکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت مکمل

‏زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز اور دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئندہ ماہ سے انٹر نیشنل سرگرمیوں کا اغاز ہو رہا ہے جب کہ نومبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان شاہین کی بھی نیوزی لینڈ روانگی پاکستان ٹیم کے مزید پڑھیں

مصباح الحق کے دو عہدوں کے متعلق چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ مصباح الحق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دونوں عہدے نہیں رکھیں گے اور انہیں ایک عہدہ چھوڑنا ہو گا۔ آج چیئرمین پی سی بی احسان مانی پبلک اکاؤنٹس کے اجلاس میں پیش ہوئے جس میں انہوں نے کمیٹی کے اراکین مزید پڑھیں

پی ایس ایل ون اور ٹو میں اربوں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے اور دوسرے سیزن میں 2 ارب 77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رانا تنویر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سپر لیگ ون اور ٹو کی خصوصی آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2011 میں پاکستان کو سیمی فائنل میں کیوں شکست ہوئی؟ آفریدی نے اہم انکشاف کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ 2011کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے کا اچھا موقع ضائع کیا، مصباح الحق کو جیت کے لیے درکار رنز کا اوسط لےکر چلنا چاہیے تھا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ مصباح مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اٹھارہ دسمبر کو مقامی وقت شام سات بجے ایڈن پارک کرکٹ گراؤنڈ میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل تنازعہ پاکستان کرکٹ کے لیے زہر قاتل ہے: سابق کرکٹرزر

پی ایس ایل کی کشتی ڈوبتی دیکھ کر سابق کرکٹرزرنجیدہ ہیں، انھوں نے تنازع کو پاکستان کرکٹ کے لیے زہر قاتل قرار دے دیا۔ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فرنچائزز کے ساتھ ایسوسی ایشنز جیسا سلوک نہ کیا جائے،مشکل وقت میں ساتھ دینے والی ٹیموں نے اربوں روپے کا خسارہ برداشت کیا،کسی ایک فریق مزید پڑھیں

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کی کیٹگریز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 192 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کی کیٹگریز کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی حکام کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کنٹریکٹ کی کیٹگریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب شفاف انداز سے کیا گیا ہے، 192 کھلاڑیوں میں سے 10 کرکٹرز کو اے پلس کیٹگری مزید پڑھیں

بند دروازوں کے پیچھے میچز کے دوران ہمیں شائقین کرکٹ کی کمی شدت سے محسوس ہوگی: بابر اعظم

بابر اعظم کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شائقین کی کمی کھٹکنے لگی جب کہ سرفراز احمد اور شان مسعود نے گھروں میں بیٹھ کر سپورٹ کی اپیل کردی۔ کورونا کی وجہ سے قومی ٹی ٹورنامنٹ بند دروازوں کے پیچھے کھیلا جائے گا، پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں محدود طرز مزید پڑھیں