پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2023 کی اسٹار نیشن جرسی کی رونمائی کردی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نےشرکت کی۔ اس موقع پر ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ اسٹار نیشن جرسی سے دراصل ہمارے کرکٹرز اور جوشیلے شائقین کے درمیان ہرمیچ میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایشیا کپ میں شرکت کیلئے افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
افغانستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان پہنچ گئی۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچی جہاں افغان ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ کے لیے پاکستان پہنچنے والی ٹیموں کو صدارتی پروٹوکول دیا جارہا ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر گلین میکسویل جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل بائیں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں جس وجہ سے ان کو جنوبی افریقا سے جلد وطن واپس جانا پڑ گیا مزید پڑھیں
ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئین شپ 2023 میں پاکستان کے ارشد ندیم نے چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا سے آدھے میٹر سے بھی کم مزید پڑھیں
شاداب خان نے بھارتی چیف سلیکٹر کو کیا کرارا جواب دیا؟ جانیے اس خبر میں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کرارا جواب دیدیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی سلیکشن کمیٹی چیئرمین اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تو اس موقع پر صحافیوں کی جانب سے سوال مزید پڑھیں
جین میریٹ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی کیوں ہو گئی دیوانی؟ جانیے
بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی فین ہو گئیں۔ افغانستان سے سیریز کے دوران دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ نے باؤنڈری لگا کر جہاں پاکستان ٹیم کو دوسرا میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا وہیں ایک بار پھر مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کیلئے پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی کٹ تیار کر لی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی نئی کٹ تیار کرلی۔ پی سی بی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی نئی کٹ کا ویڈیو ٹیزر بھی جاری مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی دورہ پاکستان کی تصدیق
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ میچز بھی دیکھیں گے۔ راجر مزید پڑھیں
ایشیا کپ :سپر فور مرحلے اور فائنل کے ٹکٹس فروخت کیلئے پیش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیاکپ میں 10 ستمبر کو متوقع پاکستان اور بھارت درمیان میچ سمیت فائنل کے ٹکٹس بھی فروخت کیلئے پیش کردیئے۔ اعلامیے کے مطابق 10 ستمبر کو گروپ اے کی ٹاپ دو ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوگا پاکستان انڈیا اگر گروپ اے میں ٹاپ پر رہتے ہیں تو دونوں ٹیموں مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی
جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے پہلے دورہ پاکستان کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق 23 رکنی افریقی اسکواڈ دبئی کے راستے پرواز EK600 سے کراچی پہنچا، جس پر ان کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا، کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گلدستے بھی پیش کیے گئے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments