لاک ڈاون کا مرحلہ کافی فرسٹریشن والا تھا لیکن کوشش یہی کی کہ اس دوران خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھیں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز کا کہنا ہے کہ چھ سات ماہ کرکٹ کا گراؤنڈ دیکھا تک نہیں تھا، پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ کے ساتھ کرکٹ میں واپسی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ؛ کے پی نے سدرن پنجاب، سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو ہرا دیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے اہم میچ میں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے فخر زمان کی شان دار بلے بازی کی بدولت سدرن پنجاب کو 73 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی جبکہ دوسرے میچ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ راولپنڈی کرکٹ مزید پڑھیں
زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم نے پاکستان میں انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا
زمبابوے کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم نے لاہور میں اپنی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ زمبابوےکرکٹ بورڈ کی 5 رکنی سیکیورٹی ٹیم نے لاہور میں سول سیکرٹریٹ اورپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ سیکیورٹی ٹیم نے محکمہ داخلہ پنجاب کے کنٹرول روم اور سی سی ٹی وی مزید پڑھیں
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دنیا کے تمام بیٹسمینوں سے آگے
پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو بابر اعظم نے ناقابل شکست 64 رنز اسکور کیے جس کے ساتھ ہی وہ رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن مزید پڑھیں
پی سی بی کا انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ کی انعامی رقم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کل شروع ہونے والے انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ نیشنل انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ میں 20 لاکھ روپے تک کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ 21روزہ ایونٹ کی فاتح ٹیم کو10 لاکھ اور رنرزاپ کو 5 لاکھ روپے انعام دیا مزید پڑھیں
سرفراز احمد کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے 20ویں میچ میں سرفراز احمد نے اپنے تین ہزار رنز مکمل کیے، وہ اس ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں سندھ کی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا
اسپین کے رافیل نڈال نے 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں نڈال نے سربیا کے نواک جوکووچ کو شکست دی۔ فرنچ اوپن ٹائٹل کے فائنل میں نڈال ابتدا ہی سے چھائے مزید پڑھیں
پی سی بی کا زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے نیا شیڈول
پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے نیا شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی سے جاری اعلامیے کے مطابق ‘آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز راولپنڈی سے کرے گا جہاں زمبابوے کے خلاف مزید پڑھیں
کرس گیل کی دنیائے موسیقی میں انٹری، ’گروو‘ کے نام سے ڈانس ٹریک ریلیز
ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے موسیقی کی دنیا میں بھی انٹری دے دی۔ کرس گیل نے ایک برٹش بھارتی سنگر اوینا شاہ کے ساتھ ’گروو‘ کے نام سے ڈانس ٹریک ریلیز کیا ہے، وہ اس میں بطور ریپر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کررہے ہیں، یوٹیوب پر ان کے اس ٹریک نے ایک ملین ویوز مزید پڑھیں
زمبابوے کرکٹ بورڈ کا دورہِ پاکستان کے لیے20 رکنی اسکواڈ کا اعلان
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہِ پاکستان کے لیے20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق ٹیم کی قیادت چاموچی بھابھا کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سکندر رضا، فراز اکرم، ریان برل، بران چاری ، دیندائی چاٹارا،ایلٹن چگمبرا، تیندائی چیسورو، کریگ ایروین، کامون ہوکاموے، ویسلے میڈہیور ،ویلنٹنگن مساکاڈزا، مزید پڑھیں
Recent Comments