’ایک انار سو بیمار‘ کے مصداق آئی سی سی چیئرمین کیلئے کئی امیدوار میدان میں اترنے کو تیار ہیں جب کہ ویسٹ انڈین ڈیو کیمرون پہلے ہی عالمی کرکٹ میں ’تبدیلی‘ لانے کا منشور دے چکے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے گذشتہ دنوں نئے چیئرمین کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کامران اکمل کا اہم کارنامہ، 100 اسٹمپڈ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے
کامران اکمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے کا کارنامہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔ واضح رہے کہ بھارت کے مہندرا مزید پڑھیں
کرکٹر ناصر جمشید ایک اور مشکل میں پھنس گئے، انگلینڈ سے جلاوطن کیے جانے کا امکان
اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں سزا بھگتنے والے کرکٹر ناصر جمشید کو انگلینڈ سے جلاوطن کیے جانے کا امکان ہے۔ ناصر جمشید ان دنوں انگلینڈ کی جیل میں ہیں، اُنہیں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچوں میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر 17 ماہ قید کی مزید پڑھیں
مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق پرایک عہدہ چھوڑنے کا دباؤ تھا۔ انہوں نے2019 میں چیف سلیکٹر کاعہدہ سنبھالا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ میرا ذاتی ہے اور پی سی بی کو بھی مزید پڑھیں
قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع
قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کردی گئی ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق بابراعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 تک قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جو کہ بھارت میں شیڈول ہے۔ بابر اعظم زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی قومی ٹیم کی مزید پڑھیں
براہ راست، ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مصباح الحق پریس کانفرنس کر رہے ہیں
نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ: محمد رضوان کا ناقابل یقین کیچ، ویڈیو وائرل
نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ کے 23ویں میچ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے سندھ کے خلاف ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سندھ کے خلاف میچ میں محمد رضوان وکٹ کیپر کی بجائے فیلڈنگ کرتے ہوئے دکھائی دئیے اور جب انور علی نے 19ویں اوورز میں چھکا لگانے مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے شکست دے دی
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے چوبیسویں لیگ میچ میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرادیا۔ 206 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز ہی بناسکی۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کا آغاز اچھا نہ تھا،کپتان بابراعظم کھاتہ کھولے بغیر مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
پرتگال کے نامور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرتگال کی فٹبال فیڈریشن نے تصدیق کی ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ نیشنز لیگ کے بقیہ میچز سے فوری دستبردار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاک زمبابوے سیریز کے تمام میچز دن میں کرانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ ہے۔(پی سی بی) نے 30 اکتوبر سے شروع ہونے والی زمبابوے کے خلاف سیریز میں شامل ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کو جلد شروع کروانے کا اعلان کیا پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ موسم کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے دونوں ٹیموں کو کھیلنے کے مناسب مواقع مزید پڑھیں
Recent Comments