کامران اکمل کا اہم کارنامہ، 100 اسٹمپڈ کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے

کامران اکمل

کامران اکمل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔

کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اسٹمپنگ کی سنچری مکمل کرنے کا کارنامہ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا۔

واضح رہے کہ بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی 86 اسٹمپنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں،سری لنکا کے کمارا سنگارا 60،بھارتی دنیش کارتھک 59 جبکہ افغانستان کے محمد شہزاد 52 پلیئرز کو اسٹمپڈکر چکے ہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet