پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ میچ سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پاکستانی امپائر علیم ڈار کے لیے یادگار بن گیا۔ علیم ڈار نے سب سے زیادہ 210 ایک روزہ میچوں کو سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے مقابلے میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کھلاڑی حارث سہیل اور شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث آج کے مقابلے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ دوسرے میچ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ زمبابوے دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا،،پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ سیریز کا دوسرا اہم میچ راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرسکتا مزید پڑھیں
پاکستانی ایمپائرعلیم ڈارایک اوراعزاز کے قریب
پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز سپروائز کرنے والے امپائر کا اعزاز حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ علیم ڈار کل پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں 210 ویں مرتبہ ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گے جس کے ساتھ ہی وہ جنوبی افریقی مزید پڑھیں
شاداب اور حارث سہیل کی زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور بلے باز حارث سہیل کی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان ٹانگ میں کھچاوَ کی انجری کا شکار ہیں جب کہ حارث سہیل کو گروئن انجری کا سامنا ہے ۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
پہلا ون ڈے؛ بابر اعظم نے میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بتا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بتا دیا۔ میچ کے بعد راولپنڈی اسٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ’طویل وقفے کے بعد ون ڈے میچ کھیلا، کھلاڑیوں کو تھوڑی گنجائش دینا چاہیے، ہم نے جب اننگز کی شروعات مزید پڑھیں
دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 26 رنز سے شکست دے دی۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 282 رنز ہدف کے تعاقب میں 255 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین مزید پڑھیں
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں پہلا ون ڈے میچ میں آپس میں ٹکرائے گی
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں وہاں پہنچا دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اَن فٹ ہو کر زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ دونوں مزید پڑھیں
ایشین چیمپئن، باکسر عثمان وزیرکا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان
ایشین چیمپئن، باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا، ایشین بوائے انیس دسمبر کو کراچی میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ جڑواں شہروں کے اسپورٹس جرنلسٹس کی جانب سے ایشئین چمپئین عثمان وزیر کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی علی مزید پڑھیں
پاکستان کا زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان
زمبابوے سے سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زمبابوے کےخلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، شاہین آفریدی، حارث روف، مزید پڑھیں
Recent Comments