پاکستان کا زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان

 پاکستان زمبابوے سیریز

زمبابوے سے سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

زمبابوے کےخلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، شاہین آفریدی، حارث روف، موسی خان شامل ہیں۔

پریس کانفرنس میں کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ٹیم پہلے ایک روزہ میچ کے لیے ہے، بطور کپتان پہلی ون ڈے سیریز جیتنا چاہتا ہوں جب کہ زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet