یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ارشد خان کو ویمنز ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ یونس خان کی تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2022 تک کی گئی ہے۔ اس سے قبل یونس خان نے دورہ مزید پڑھیں

محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ سے ڈراپ کرنے پر کڑی تنقید

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈراپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سلیکشن پر کڑی تنقید کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم میں فاسٹ بولر محمد عامر کو ڈراپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے سلیکشن پر کڑی تنقید کی، واضح رہے مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا، سینیر پلیئرز کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دورہ نیوزی لینڈ کپتان بابراعظم کیلئے امتحان ہوگا اور بطور ٹیسٹ ٹیم کپتان یہ ان کا پہلا چینلج مزید پڑھیں

پاکستان زمبابوے: سیریز میں کامیابی کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں منفرد ریکارڈ قائم

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز میں کامیابی کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ گرین کیپس ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار کسی ایک حریف کے خلاف سب سے زیادہ فتوحات سمیٹنے والی ٹیم بن گئی۔ قومی ٹیم نے راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کو شکست دی تو اس کے خلاف پاکستان مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی: پاکستان کے نامور امپائر احسن رضا نے بھی نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے نامور امپائر احسن رضا نے بھی نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور 50 ٹی 20 میچوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔ احسن رضا نے 49 ٹی20 میچوں میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کر رکھا تھا لیکن زمبابوے اور پاکستان کے درمیان دوسرے ٹی20 میچ میں مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20: زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

مہمان ٹیم زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی، پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، جب کہ زمبابوے کو سیریز بچانے کے مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سرفراز احمد پر جرمانہ عائد

قائد اعظم ٹرافی میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کرکٹر سرفراز احمد اور عثمان صلاح الدین پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سندھ کے کپتان سرفراز احمد نے قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا مزید پڑھیں

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔ میچ کے حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی دوبارہ انجری کا شکار

پانچ ماہ بعد انجری سے صحتیاب ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی قائد اعظم ٹرافی میں محض 38.5 اوورز کرانے کے بعد دوبارہ انجری کا شکار ہو گئے۔ قائد اعظم ٹرافی میں نادرن پنجاب کی نمائندگی کرنے والے سینٹرل پنجاب کے حسن علی گروئن انجری کا شکار ہو کر ٹرافی کے تیسرے مزید پڑھیں