اسٹیون اسمتھ نے بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دینے کی کیا وجہ بتا دی؟ جانیے اس خبر میں

آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے دوران جب ان سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اسمتھ نے کہا کہ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتا ہوا دیکھنا پسند کرتا ہوں۔ اس سے قبل بھی اسمتھ نے مزید پڑھیں

محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ کیوں چھوڑی؟ آخر کار وجہ بتا دی

محمد عامر نے پیسہ کمانے کی خاطر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا تاثر رد کر دیا، ان کے مطابق 5سال کھیل سے دوری کے بعد طویل فارمیٹ میں کھیلنا دشوار تھا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ 5 سال کرکٹ سے دوری کے بعد میرے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے گریک بارکلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین منتخب

گریک بارکلے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ بارکلے کا انتخاب ششانک منوہر کی جگہ کیا گیا ہے جو اس سال کے شروع میں اس عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔ گریک بارکلے2012 سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے ڈائریکٹر ہیں اور اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

‏پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرکٹ میں اپنی کامیابیوں کا راز بتا دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ آج جو کچھ بھی ہوں اپنی فیملی کی اسپورٹ اور بیک کی وجہ سے ہوں ۔ ‏کپتان بابر اعظم پہلے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بنے، پھر انہیں ون ڈے کی قیادت بھی ملی اور اب مزید پڑھیں

قومی کرکٹ اسکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچ گیا

لاہور: قومی کرکٹ اسکواڈ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچ گیا ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ کچھ دیر بعد نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا۔ 54 رکنی قومی اسکواڈ چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو کہ 3 روز آئسولیشن میں رہے گا۔ گزشتہ روز قومی کرکٹ اسکواڈ دورہ نیوزی مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ

قومی کرکٹ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگئی جب کہ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند گھنٹہ قبل دورے سے باہر ہو گئے۔ قومی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوا ہے اور اسکواڈ نیوزی مزید پڑھیں

بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں: عمران طاہر

جنوبی افریقہ کے پاکستانی نژاد لیگ اسپینر عمران طاہر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں اور کپتانی سے ان کی بیٹنگ پر منفی اثر نہیں پڑے گا۔ شائننگ کرکٹر کلب کے زیرانتظام نوجوان کرکٹرز کی ٹریننگ مزید پڑھیں

فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر، اہم وجہ سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اتوار کے روز فخر زمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں، ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے متعدد مرتبہ چیک اپ کے باوجود فخر زمان کے بخار میں کمی نہیں آئی جس کے بعد ٹیم مزید پڑھیں

صاحبزادہ سلطان نے پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی جیت لی

صاحبزادہ سلطان محمد علی نے پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی اپنے نام کر لی۔ مظفر گڑھ میں تین روزہ پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز 20 نومبر سے ہوا تھا اور آج ریلی کے آخری روز سلطان محمد علی پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے آخری روز دفاعی چیمپئن مزید پڑھیں

اگر پنڈی سے اليکشن لڑوں تو جيت جاؤں گا: شعیب اختر

دنیا کے تیزترین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ ذہنی طور پر 2005ميں ريٹائرڈ ہوگيا تھا، 2005 کے بعد ميری باڈی جواب دے گئی تھی، آج کی گنز میری رفتار170کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کرتیں۔ شعیب اختر نے کہا کہ سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے میرا رن اَپ ٹھیک کرایا، مزید پڑھیں