پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابر اعظم انجری کے باعث سیریز کا حصہ نہیں ہیں۔ میچ کے لیے شاداب کی کپتانی میں قومی ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی سی بی چیف ایگزیکٹوکا محمد عامرسے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی کوششیں
پی سی بی چیف ایگزیکٹووسیم خان نے محمد عامرسے رابطہ کیا جس پرفاسٹ بولرنے نام آئندہ سلیکشن کے لیے زیر غور نہ لانے کا کہہ دیا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرکی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے محمد عامر سے رابطہ کیا۔ اس مزید پڑھیں
محمد عامر اور بالنگ کوچ وقاریونس کے درمیان نوک جھونک، پیسر کا اہم فیصلہ
قومی کرکٹر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اس وقت کرکٹ چھوڑ رہا ہوں۔ مجھے نیوزی لینڈ کے لیے 35 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے مینٹل ٹارچر کیا جارہا ہے۔ پی سی بی کی موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ٹی 20سیریزمیں ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، حیدرعلی، حارث رؤف، حسین طلعت، افتخاراحمد، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمدرضوان، سرفرازاحمد، شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض مزید پڑھیں
شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جافنا اسٹالینز کو دلوادیا
پہلی لنکا پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جافنا اسٹالینز نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں گال گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو 53 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، فاتح ٹیم کے شعیب ملک نے 46 رنز بنائے اور دو وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے فائنل میں جافنا اسٹالینز نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
فخر زمان کے لیے ایک اور اعزاز، نیوی اعزازی رینک سے نوازے گی
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو نیوی کی جانب سے اعزازی رینک دیا جائے گا۔ پاکستان نیوی کی جانب سے قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو اعزازی رینک دیا جائے گا، تقریب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں منعقد کی جائے گی۔ فخر زمان نے 2007 میں پاکستان نیوی کو جوائن مزید پڑھیں
بابر اعظم اور شان مسعود وزڈن کی سال2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں شامل
وزڈن نے سال 2020 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور شان مسعود دونوں اس بہترین ٹیم میں شامل ہیں۔ کرکٹ کی بائبل تصور کیے جانے والے ادارے وزڈن نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی بنیاد پر سال مزید پڑھیں
بابر اعظم کی انجری کے بعد ٹی20 سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ غیر یقینی صورتحال برقرار
دورہ نیوزی لینڈ میں کپتان بابر اعظم سمیت تین کھلاڑیوں کی انجری کے نتیجے میں قومی ٹیم بحرانی صورتحال سے دوچار ہو گئی ہے اور یہ سوال ایک معمہ بن گیا ہے کہ ٹی20 سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کون کرے گا۔ بابر اعظم انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف مزید پڑھیں
خواتین جو کچھ بھی پہنتی ہیں وہ ان کا معاملہ ہے، شعیب اختر
اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ خواتین کو ان کی مرضی کے مطابق لباس پہننے کی اجازت دی جانی چاہیے۔میرا سیٹھی کے ویب شو میں بات کرتے ہوئے شعیب اختر نے مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ خواتین کی مدد نہیں کرسکتے تو انہیں جگہ دیں۔ شعیب اختر نے مردوں مزید پڑھیں
پی سی بی نے آئی سی سی کو 6 ایونٹس کی میزبانی کی پیشکش کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے ورلڈکپ، انڈر 19 ورلڈکپ اور ویمنز ورلڈکپ سیمت آئی سی سی کے 6 ایونٹس کی میزبانی کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا کہ آئی سی سی اگلے سال ستمبر ، اکتوبر تک ان ایونٹس کے میزبان مزید پڑھیں
Recent Comments