کراچی کے نجی کلب میں باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے سے باکسر جاں بحق

کراچی میں ہونے والے باکسنگ کے مقابلے میں مقامی باکسر محمد اسلم پنچ لگنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے نجی کلب میں ہونے والے باکسنگ کے مقابلے میں مرحوم باکسر محمد اسلم کا مقابلہ ولی خان سے تھا۔ مقابلے کے دوران ولی خان نے ایک پنچ مارا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی ڈراپ

جنوبی افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ پاکستان کے 20 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، حیدر علی، خوش دل شاہ، حسین طلعت، دانش عزیز مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی، وسیم اکرم ٹیم سے بہت خوش

جنوبی افریقہ کی ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ٹیم سے بہت خوش ہیں جس کے باعث ان کا مزاج بھی بدل گیا ہے۔ پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بالر اور کمنٹیٹر وسیم اکرم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے اپنے مزاج کے بدلنے کی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں فواد عالم کی شاندارکارکردگی، مین آف دی میچ قرار

کراچی ٹیسٹ میں شاندارکارکردگی دکھانے پر فواد عالم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے کراچی میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری بنائی جو ان کے ٹیسٹ کیرئیر کی تیسری سینچری تھی۔ فواد مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

پاکستان نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جنوبی افریقہ کو7 وکٹوں سے ہرا کر ایک بار پھر بڑی جیت اپنے نام کر لی ہے۔اس اسٹیڈیم میں قومی ٹیم 23 میچز ٹیسٹ میچز اپنے نام کیے۔ اس گراونڈ پر پاکستان ریکارڈ 34 سال تک ناقابل شکست رہا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اب تک 46 میچز کھیلے جاچکے۔ اس مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 245 رنز پر ڈھیر

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم245 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 88رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹیسٹ کے چوتھے روز ایک سو ستاسی رنز سے دوسری اننگز آگے بڑھائی تھی اور اس کے چار مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقی بیٹنگ مشکلات سے دوچار

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں وین ڈر ڈوسن اور ایڈن مرکرم کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور 4 وکٹیں گنوا چکی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 308 رنز مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم378 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

کراچی میں کھیلے جارہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ قومی ٹیم378 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے اور اسےمہمان ٹیم پر158 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پہلی وکٹ حسن علی کی گری جو21رنز بناکر رابادہ کی بال پر بولڈ ہوگئے۔ نعمان علی اور یاسر شاہ نے آخری مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار

افغانسان اورآئرلینڈ کی سیریزختم ہونے کے بعد آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ درجہ بندی کے لحاظ سے بھارت پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرارہے۔ بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کی تیسری پوزیشن ہے جب کہ بھارت کے ویرات کوہلی پہلے، مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو جنوبی افریقا پر 88 رنز کی برتری

جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کو 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن قومی ٹیم نے فواد عالم کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کے خلاف 88 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان نے 33 مزید پڑھیں