قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں شرجیل خان کی واپسی ہوئی ہے اور مزید نئے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں قومی اسکواڈ کا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچ جون میں ہونگے ،پی سی بی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ 20 میچ جون میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا چھٹا ایڈیشن گزشتہ ہفتے کورونا کیسز کی وجہ سے غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔تاہم اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں
کیا ڈیوڈ میلان بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ سکیں گے؟
پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی 26 اننگز میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کے آگے درج کرایا تھا، تاہم اب یہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کب ہونگے؟ پی سی بی نے اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیموں کے مالکان سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کے باعث ملتوی ہونے والے رواں سیزن کے بقیہ 20 میچز جون میں کراچی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی مزید پڑھیں
پی ایس ایل ملتوی ہونا ایک غلطی تھی
لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہےکہ پی ایس ایل کا ملتوی ہونا بھی ایک غلطی تھی۔ عاطف رانا نے کہا کہ غلطیاں سب سے ہوتی ہیں اور پی ایس ایل کا ملتوی ہونا بھی ایک غلطی تھی لیکن ماضی میں جو ہوا سو ہوا۔ دوسری جانب ثمین رانا کا کہنا مزید پڑھیں
شاہین آفریدی اور حارث رؤف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کے معترف ہوگئے۔ فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اورحارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی او او ثمین رانا اورڈائریکٹر عاقب جاوید سے مزید پڑھیں
آئی سی سی : ٹی 20 رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستانی بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی پر چلے گئے، ٹاپ ٹین میں بھی کوئی پاکستانی شامل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹی 20 کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم مزید پڑھیں
انگلش ٹیم کے سابق فاسٹ بولر انتقال کر گئے
انگلش ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جوئے بن یامین 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جوئے بن یامین نے انگلینڈ کی جانب سے واحد ٹیسٹ میچ 1994 میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلا تھا۔ جوئے بن یامین نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 42 رنز دے کر مزید پڑھیں
پی سی بی نے کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا
پاکستان کرکٹ برڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام کلبز 24 مارچ تک آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں، فی کلب رجسٹریشن فیس 5 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ رجسٹریشن مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہی کرانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز پاکستان میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بوتڈ (پی سی بی) کئ چیئرمین احسان مانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہی کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی سی بی کے دفاتر بند مزید پڑھیں
Recent Comments