اگلے ماہ ورلڈکپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کو لے کر دنیا بھر کے شائقین کرکٹ پُرجوش نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ روپے تک بھی پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں 29 اگست اور 3 ستمبر کو مخصوص مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
گوتم گمبھیر آگ بگولہ، شاہد آفریدی کا محبت بھرا پیغام
پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی دوستی پر جہاں سرحد پر گوتم گمبھیر آگ بگولہ ہوئے وہیں شاہد آفریدی نے اس دوستی پر محبت بھرا پیغام دیا۔ ایشیا کپ 2023 کے سلسلے میں دو روز قبل کینڈی میں کھیلا جانے والا ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ بارش کے باعث تو بے نتیجہ مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنے پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ایشیا کپ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا میں مزید بارشوں کا امکان ہے، پاکستان میں بارش کا کوئی امکان مزید پڑھیں
دل کی گہرائیوں سے بھارتی وفد کا شکر گزار ہوں: ذکا اشرف
بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستان پہنچنے والے بھارتی بورڈ کے وفد میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی، نائب صدر راجیو شکلا، ڈائریکٹر بی سی سی آئی اور سیکرٹری ٹو نائب صدر محمد اکرم شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارت کا نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کا پانچواں میچ آج بھارت اور نیپال کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال کے درمیان میچ سری لنکا کے کیڈی کے پالی کیلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ کیڈی میں آج بھی بارش کا 80 فیصد سے مزید پڑھیں
بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ
ایشیا کپ 2023 ہائبرڈ نظام کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں جاری ہے، گزشتہ روز پاک بھارت میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوا تھا جس کے بعد ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکا ان دنوں مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے میچز دیکھنے کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا
ایشیا کپ کے میچ دیکھنے بھارتی کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی کے ساتھ نائب صدر راجیو شکلا پاکستان آئیں گے، بھارتی وفد ایشیا کپ کے پانچ اور چھ ستمبر کے میچز دیکھے گا۔ بی سی سی آئی وفد آج دوپہر کو واہگہ مزید پڑھیں
فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں فاسٹ باؤلر سہیل خان نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اپنے پیغام میں سہیل خان کا کہنا تھا کہ اپنے قریبی لوگوں سے مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے متوقع نام سامنے آگئے
رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے متوقع نام سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے ابتدائی مشاورت کرلی، مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے پر اتفاق مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کب لائی جائے گی؟ تاریخ سامنے آگئی
رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور تعطل کا شکار ہونے کی وجہ سے پاکستان نہیں آئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کو نئے مزید پڑھیں
Recent Comments