بابراعظم کے خلاف ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا۔ ہائی کورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے میں بابر اعظم کے خلاف اندراج مزید پڑھیں

انگلش ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلش ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا۔انگلش ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیز ترین 1000 ٹی ٹوینٹی رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈیوڈ ملان ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے مزید پڑھیں

سابق کپتان اظہر علی کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں، اس بات کی اطلاع اظہرعلی نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے مداحوں کو دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے اپنے مداحوں کو اس افسوسناک خبر مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کے انتخاب میں کپتان اور چیف سلیکٹر کے درمیان بحث ہوتی ہے، اسے ایشو نہیں بنانا چاہیے: وسیم اکرم

وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا تاہم ایسی خبریں پھیلانے والے فارغ لوگ ہیں۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس پر منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر وسیم اکرم نے کہا کہ میں چیف سلیکٹر محمد وسیم کو فون مزید پڑھیں

حسن علی دورہ جنوبی افریقہ اسکوا ڈ میں شامل ہیں یا نہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئی

کرونا کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی دوسری کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔ دورہ جنوبی افریقا کے لئے اعلان کردہ اسکوا ڈ کی دوسری کرونا ٹیسٹنگ گذشتہ روز کی گئی تھی، جہاں قومی اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولرحسن علی سمیت تمام کھلاڑیوں کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔ مزید پڑھیں

کپتان اور چیف سلیکٹر میں بحث ہوتی ہے لیکن اسے ایشو نہیں بنانا چاہیے,وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ میں ہوں اور نہ ہی پاکستان ٹیم میں۔ کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرتا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرتا اور چیف سلیکٹر مزید پڑھیں

ٹیم سلیکشن میں اختلافات کے حوالے سے بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم سلیکشن میں اختلافات کے حوالے سے افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں مختلف باتیں ہوتی ہیں جن کو اس کمرے سے باہر لے کر نہیں آنا چاہیے۔ لاہور میں جنوبی افریقہ کے دورے سے قبل کیمپ کے دوران آن لائن پریس کانفرنس مزید پڑھیں

شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر، دورہ جنوبی افریقی کے لیے قومی سکواڈ کا کورونا رزلٹ آگیا

شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف اعلان کردہ اسکواڈ کی دوسری کرونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے لئے اعلان کردہ اسکوا ڈ کی دوسری کرونا ٹیسٹنگ گذشتہ روز کی گئی۔ پی سی بی کی مزید پڑھیں

پاکستان سے سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈز کا اعلان، اہم کھلاڑی ڈراپ

جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور سابق کپتان فاف ڈیو پلیسی کو دونوں اسکواڈز سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ آئندہ ماہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے لیے جنوبی افریقہ نے ویہان لوبے اور لیزاد ولیمز کو پہلی مرتبہ جنوبی افریقی اسکواڈ کا حصہ بنا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور کی سیشن کورٹ نے خاتون کی جانب سے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم پر ہراساں اوربلیک میل کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کےخلاف خاتون کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست پر مزید پڑھیں