ارجنٹینا میں بائیک ریسنگ کا شوقین ایک معذور نوجوان ہولناک حادثے کا شکار ہو کر بالآخر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، ریسنگ کے دوران پیچھے سے آنے والی 2 بائیکس فراٹے سے اس کے اوپر سے گزر گئیں۔ 23 سالہ البرٹو زیپٹا ساڑھے 4 ماہ قبل ایک خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا تھا جس مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان کے 321 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
پروٹیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فخرزمان کی سنچری اور بابراعطم کی 94 رنز کی اننگز مزید پڑھیں
فخر زمان کے رن آوٹ کا معاملہ، وسیم اکرم کا بیان سامنے آگیا
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فخر زمان کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کو شاندار قرار دیدیا۔وسیم اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار اننگز کھیلی، فخر زمان نے جنوبی افریقا کی مشکل کنڈیشنز میں مزید پڑھیں
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔ فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کی رکنیت معطل کی گئی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر قبضہ بنی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملازیشن کمیٹی مزید پڑھیں
تیسرا ون ڈے، جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ تیسرے ون ڈے کےلیے قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سرفراز احمد کی 15 ماہ بعد ون ڈے کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ افریقہ کیخلاف تیسرے ون مزید پڑھیں
مصباح الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کا مورال بلند ہے
مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ڈریسنگ روم کا ماحول بہت حوصلہ افزا ہے اور لڑکے سیریز جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل اس ٹیم کے لیے جیت بہت اہم ہے۔ سنچورین اور وانڈررز کی پچز جنوبی افریقی کنڈیشنز کی حقیقی ترجمانی کرتی ہیں۔ مصباح الحق مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے گھر رحمت کی آمد
حسن علی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے والد بننے کی خوشخبری مداحوں سے شیئر کی۔ انہوں نے لکھا کہ ’الحمداللہ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے۔ Allahumduillah! Allah has blessed us with the baby girl. Welcome to our family my princess. I wish this little angel ? have wonderful مزید پڑھیں
فخر زمان کودھوکا دہی سے رن آؤٹ کروانے پر ڈی کوک 75 فیصد میچ فیس سے محروم
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بلے باز فخر زمان کو ‘دھوکا دہی’ سے آؤٹ کرنے پر جنوبی افریقی وکٹ کیپر بلے باز 75 فیصد میچ فیس سے محروم ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے مزید پڑھیں
شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم سے باہر
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شاداب خان بائیں پاؤں میں انجری کے باعث ٹیم سے باہر کیے گئے ہیں۔ پی سی بی کی مزید پڑھیں
مومنہ مستحسن نےفخر زمان کے لیے آواز اٹھائی
معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے جنوبی افریقہ اور پاکستان کے دوسرے میچ میں فخر زمان کے متنازعہ رن آؤٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستانی بلے باز کے لیے آواز اٹھائی ہے۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان اننگز کے آخری اوور میں جب دوسرا رنز مکمل کرنے کے مزید پڑھیں
Recent Comments