کیا بھارت پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے ڈرتا ہے؟ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرنے پر نجم سیٹھی کا سوال

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو بتایا تھا کہ بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے سپر فور میں ہونے والا پاک بھارت میچ کولمبو سے ہمبنٹوٹا منتقل مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے رواں برس بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، حتمی اسکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے مزید پڑھیں

افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا۔ سری لنکا کے 291 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 37.4 اوورز میں 289 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی جس کے ساتھ ہی نیپال کے بعد اب افغانستان بھی ایشیا کپ سے باہر ہوگیا مزید پڑھیں

بنگلادیش کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ہونے والے ایشیا کپ کے 7ویں میچ کیلیے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے۔ آل راؤنڈر محمد نواز کو اسکواڈ سے نکال کر فاسٹ بولر و آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کا ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، کون ان کون آؤٹ؟

جنوبی افریقہ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے منگل 5 ستمبر کو عالمی ایونٹ کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے جس کی قیادت ون ڈے کپتان ٹیمبا باوما کریں گے۔ جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقی وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق 30سالہ کوئنٹن ڈی کوک رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ 2013 میں جنوبی افریقا کی جانب سے ون ڈے کرکٹ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: سری لنکا کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ون ڈے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان گروپ اسٹیج کا یہ آخری میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں سری مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ورلڈکپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ ورلڈکپ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس ائیر، مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، لاہور سے ورلڈ کپ ٹرافی کے ٹوور کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر پاکستان لایا گیا ہے، ورلڈ کپ ٹرافی کا لاہور ٹور یادگار ہو گا۔ پی سی مزید پڑھیں

وہ کرکٹرزجنھیں بھارت اور پاکستان دونوں کے لیے کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے

برصغیر میں کرکٹ کا جنون آزادی سے پہلے سے ہی تھا۔ جب پاکستان آزاد ملک بنا تو بہت سے ایسے کھلاڑی تھے جو پہلے متحدہ ہندوستان کے لے کھیل چکے تھے۔ برصغیر کی تقسیم نے دنیا کرکٹ کی دو بڑے مقابلوں کی ٹیمیں پیدا کیں۔ ان دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میچ اب دنیا کے سب سے مزید پڑھیں