جمیکا ٹیسٹ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیر نے پاکستان کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔جمیکا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 168 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان باؤلر شاہین آفریدی نے 4، حسن علی نے 3 اور فہیم مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان

ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان سے نوازا گیا ہے۔ ڈیرن سیمی کی پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے قابل قدر خدمات کےاعتراف میں انہیں اس ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 14 اگست 2021 کو یوم آزادی کے موقع پر حسب روایت اپنے متعلقہ شعبوں میں شاندار مزید پڑھیں

ارشد ندیم اورطلحہ طالب کی صدر مملکت سے ملاقات، دونوں ایتھلیٹس میں انعامی چیکس تقسیم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے پاکستانی ایتھلیٹس ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ملاقات کی۔ملاقات میں صدر مملکت نے ٹوکیو اولمپکس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر ایتھلیٹس کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ دونوں کھلاڑیوں نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کرکے ملک کا نام مزید پڑھیں

میری اپنے ملک سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ میری اپنے ملک سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر اسٹار آل راؤنڈر نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے قوم کو آزادی مزید پڑھیں

جمیکا ٹیسٹ: قومی ٹیم 217 رنز پرآؤٹ، ویسٹ انڈیز کے بھی 2 کھلاڑی پولین لوٹ گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 217 رنز پرآؤٹ ہوگئی۔جمیکا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر عمران مزید پڑھیں

لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کرلیا

ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔ لیونل میسی کی فرانس کے دارلحکومت پیرس آمد پر شاندار استقبال کیا گیا جہاں ان کے مداح بھی مزید پڑھیں

قومی ہیرو ارشد ندیم ملک کا نام روشن کر کے واپس وطن پہنچ گئے، زبردست استقبال

قومی ہیرو ارشد ندیم ملک کا نام روشن کر کے واپس وطن پہنچ گئے۔صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے ارشد ندیم کا استقبال کیا۔ انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد بھی استقبال کے لیے ائیرپورٹ کے باہر موجود تھی۔ ارشد ندیم ائیرپورٹ سے باہر آئے تو عوام مزید پڑھیں

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 10 ویں پوزیشن برقرار، کوہلی کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں بدستور دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں پہلی تینوں پوزیشنز پر بالترتیب نیوزی لینڈ کے کپتان کین مزید پڑھیں

کے پی ایل؛ ذیشان اشرف نے سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز کے ذیشان اشرف نے منگل کو لیگ کی پہلی سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ ذیشان اشرف نے کوٹلی لائنز کے خلاف میچ میں 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 17 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح کی مزید پڑھیں

کرکٹ کو بھی اولمپکس گیمز کا حصہ بنانے کا عزم، آئی سی سی سرگرم

آئی سی سی نے کرکٹ کو بھی اولمپکس گیمز کا حصہ بنانے کے لیے تیاری شروع کردی ، ورکنگ گروپ بھی تشکیل دے دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کرکٹ کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔ اس سلسلہ میں ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ۔ آئی مزید پڑھیں