اسد علی خان اور رمیز راجا، پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اراکین نامزد

معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجا اور اسد علی خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن نامزد کردیا گیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے بحیثیت پیٹرن اِنچیف پی سی بی رمیز راجا اور اسد علی خان کو 3 سال کی مدت مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئی

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں بابراعظم ،عابدعلی، عمران بٹ ،فواد عالم، محمد رضوان، شاہین آفریدی شامل تھے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ وطن واپس پہنچے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے مزید پڑھیں

چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کر لی

چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کر لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے احسان مانی کے فیصلے سے متعلق تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق نیا چئیرمین کون ہو گا ؟ اسکا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے، وزیراعظم چئیرمین پی سی بی کے لئے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لہٰذا وہ آج قومی اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ہمراہ لاہور واپس نہیں آئیں گے۔ پاکستان نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی۔ تاہم میچ میں فتح مزید پڑھیں

بھارتی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہو گئی، انگلینڈ کیخلاف پوری ٹیم 78 رنز پر ڈھیر

انگلینڈ کیے باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کے سبب بھارتی ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 78 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ لیڈز میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا۔ مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان 109 رنز سے کامیاب، سیریز برابر

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی شاندار باؤلنگ کے باعث 109 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ کنگسٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی جانب سے دیے گئے 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

جمیکا ٹیسٹ میں شاہین آفریدی اور عباس کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز مشکلات میں

دو میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز محمد عباس اور شاہین شاہ کی شاندار بولنگ کے باعث ویسٹ انڈیز کے 109 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ جمیکا میں کھیلے جا رہے بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 193 رنز کی برتری حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان رمیز راجہ کا نام بطور ممبر بورڈ آف گورنرز کو بھجوائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں بورڈ کے مزید پڑھیں

فواد عالم کی شاندار سنچری، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم

فواد عالم نے ایک اور ٹیسٹ سنچری سے اپنی صلاحیتیں سب پر ثابت کر دیں۔ فواد عالم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تقریباً ایک سال قبل واپسی کی اور اب تک وہ چار سنچریز بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے یہ سچنریز نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف بنائی ہیں۔ مزید پڑھیں