قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

مصباح الحق

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لہٰذا وہ آج قومی اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ہمراہ لاہور واپس نہیں آئیں گے۔ پاکستان نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی۔ تاہم میچ میں فتح کی خوشخبری کے بعد اب…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet