ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی ورنن فلینڈر اکتوبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق ورنن فلینڈر اکتوبر کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں موجود ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورنن فلینڈر پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
دورہ پاکستان کی منسوخی، نیوزی لینڈ کرکٹ کو انگلیش میڈیا میں سخت تنقید کا سامنا
دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ کو انگلیش میڈیا میں سخت تنقید کا سامنا ہے اور دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے نام اس فیصلے کو شرمناک قرار دے رہے ہیں۔کالم نگاروں نے کرکٹ بورڈز کے دہرے معیار کو بھی نشانہ بنایا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نےغلط کیا۔ مزید پڑھیں
انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر بم حملے کی دھمکی
نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی مل گئی۔ نیوزی لینڈ خواتین ٹیم سیریز کیلئے اس وقت انگلینڈ میں موجود ہے. کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا جس کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ مزید پڑھیں
وینیو پاکستان ہی رہے گا، غیر جانبدار مقام پر نہیں جائیں گے، رمیز راجہ
نیوٹرل وینو پر ہم نہیں جائیں گے، وینیو پاکستان ہی رہے گا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی آفر پر دوٹوک جواب دے دیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ حریف ٹیم کے کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ آئی مزید پڑھیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کب سے شروع ہوگا پی سی بی نے تاریخ کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے شروع ہوگا، ایونٹ میں قومی ستارے جلوہ گر ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ سےقومی کھلاڑیوں کو ٹی مزید پڑھیں
اب ہم وہاں جائیں گے جہاں ہمارا مفاد ہو گا، رمیز راجہ
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ضرورت کے وقت ساتھی کرکٹ بورڈ کا ساتھ نہ دینے پر وہ افسردہ ہیں۔ انہوں نے انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو ملتوی مزید پڑھیں
یہ ہماری کرکٹ کا مسئلہ نہیں ہمارے، تشخص کا مسئلہ تھا، شعیب اختر
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے کہا ہے کہ مل بانٹ کر ساروں نے ہمارا بیڑا غرق کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے کہا کہ پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا پڑے گا، جب آپ کے پاس پیسہ ہوگا تو آپ کسی پر انحصار نہیں کریں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی منسوخ ہوگیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مینز اور ویمنز ٹیموں کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی وجوہات کو جواز بناکر مزید پڑھیں
پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے بعد کرکٹرز کے لیے نئی مصروفیت تلاش کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کے سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد پی سی بی نے بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کو بلانے کی کوشش کی تھی تاکہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کا موقع مل مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی، وزیر داخلہ
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین سیکیورٹی دی،ہمیں کسی سے کچھ مزید پڑھیں
Recent Comments