پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے یو اے ای روانگی سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آخری ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل صبح گیارہ بجے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستانی کرکٹرز کو ورلڈکپ میں سوشل میڈیا کے محدود استعمال کی ہدایت
مشکوک افراد کی دسترس سے دور رکھنے کیلیے پاکستانی کرکٹرز کو ورلڈکپ میں سوشل میڈیا کے محدود استعمال کی ہدایت مل گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا17 اکتوبر سے آغازہو رہا ہے، میچز عمان اور یو اے ای میں کھیلے جائیں گے،پاکستان کا سفر24 تاریخ کو بھارت کیخلاف سپر 12 میچ سے شروع ہوگا۔ کوویڈ 19 مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف فتح سے ابتدا میں مومنٹم حاصل کرنے کی کوشش کریں گے: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ سے انہیں میگا ایونٹ کی تیاری کا اچھا موقع ملا، سیناریو میچز میں اچھی پریکٹس ہوئی، میگا ایونٹ میں ہر مزید پڑھیں
بابراعظم اور رضوان رواں برس ٹی 20 انٹرنیشنل کی کامیاب ترین جوڑی
ورلڈ کپ میں ٹیم توقعات کا بوجھ پھر بابراعظم اور محمد رضوان کے کندھوں پر ہوگا جب کہ دونوں رواں برس ٹی 20 انٹرنیشنل کی کامیاب ترین جوڑی بن گئے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹوئنٹی 20 فارمیٹ میں اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان پر بہت زیادہ انحصار کررہی ہے،رواں ماہ مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپیئن ریکارڈ قائم کردیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ دن آئندہ برس ورلڈ کپ کے میزبان قطر کیخلاف دوستانہ میچ میں شریک ہوکر انجام دیا، پرتگال نے یکطرفہ مقابلہ 0-3 سے اپنے نام کرلیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹار فٹبالر نے سرجیو راموس کو مزید پڑھیں
ورلڈ کپ ٹی 20 میں پہلی بار ڈی آر ایس کی منظوری
آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پہلی بار ڈی آر ایس کے استعمال کی اجازت دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہر اننگز میں ٹیم کو امپائرز کے دو فیصلوں کو چیلنج کرنے کا اختیار ہو گا۔ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اننگز میں صرف ایک فیصلے کو مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انعام کی رقم کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ 17اکتوبر سےشروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پرائز منی کا اعلان کردیا، فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز( یعنی 27 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی رقم ملے گی۔ مزید پڑھیں
30 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کو گھبرانے کی ضرورت نہیں: رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ 30 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، تجربہ کار سینیئرز آج بھی نوجوان کرکٹرز کو ٹف ٹائم دے رہےہیں۔ رمیز راجہ نے نجی ہوٹل میں ڈومیسٹک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کو دور مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: 18 رکنی قومی اسکواڈ کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ اسکواڈ ٹریننگ کا آغاز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں آج سے کرے گا اور پھر قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی مزید پڑھیں
صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک قومی اسکواڈ میں شامل
شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کا ایم آر آئی اسکین 6 اکتوبر کو کروایا گیا تھا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
Recent Comments